HDR News GB

HDR News GB Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HDR News GB, Media/News Company, Gilgit.

17/07/2025

شدید بارشوں کی وجہ سے مسافروں سے اپیل ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کرے حالات بہت کشیدہ ہے

جہلم میں فلیش فلڈ میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاریمکمل تفصیلات۔۔
17/07/2025

جہلم میں فلیش فلڈ میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری
مکمل تفصیلات۔۔

17/07/2025

پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں بارشوں نے تباہی مچادی، سائرن بج اٹھے، 36 افراد جاں بحق، فوج طلب

17/07/2025

حکومت سے فوری اپیل کی جاتی ہے کہ دریاے سواں میں شدید طغیانی دریاۓ سواں کے دیہات بچائیں

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہون تک!🖤😭
05/06/2025

خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہون تک!🖤😭

 #داریل                                                           یہ گلگت بلتستان کا سب سے خوبصورت علاقہ داریل ویلی کے ن...
21/04/2025

#داریل یہ گلگت بلتستان کا سب سے خوبصورت علاقہ داریل ویلی کے نام سے جانا جاتا ہے داریل ویلی گلگت بلتستان کی سب سے دلنشین دل ربا اور اس ویلی کی خوبصورتی کو لفظوں میں بیان کرنا شاید میری بس میں نہیں یہاں ہر ایک قدم پر آپ کو ایک نٸی خوبصورتی نظر آۓ گی یہ علاقہ خوبصورتی کے لحاظ سے گلگت بلتستان کو چلنج کرتا ہے یہاں کے لوگ بہت معزز مہمان نواز اور سادہ طرز کے ہیں بد قسمتی سے وہاں پر کچھ انگوٹھہ شاپ سیاست دانو نےلوگوں کو قومیت میں بانٹا ہوا ہے خود عیاشیاں کر رہے ہیں لیکن اب وہاں کے لوگ سمجھ چکے ہیں اب وقت آیا ہے کہ وہاں کے لوگ اپنے حقوق کیلۓ لڑے اپنے اس جنت نظیر گاٶں کو اچھی روڈ سکول کالج ہسپتال کا اپیل کرے بار بار کرے ایسے علاقے دنیا میں بہت چند ہے یقین کرو یہ علاقہ سویزر لینڈ سے خوبصورت مگر وہاں تھوڑی پسماندگی ہے ایسے علاقے کو پروموٹ کرنا ہمارا کام ہیں آۓ ہم سب مل کر اس علاقے کو پروموٹ کرتے اس کے علاوہ بھی جتنے بھی ایسے چھوٹے خوبصورت علاقے ہیں ساتھ میں ان کو بھی پروموٹ کرنا یہ ہمارا کام ہے ہمارے پاس ملکی اور غیر ملکی سیاہ آۓ گےہمارا کاروبار چلے گا ہمارے لوگوں کی سوچ بدلے گی ہماری پہچان ہوگی اس پیج کو فالو کرو لاٸک کرو اور شیر کرو دنیا کو بتا دو ہمارے پاس بھی ہے سویزرلینڈ 💥🌴🌍

16/04/2025

اسلام آباد میں طوفانی ژالہ باری نے تباہی مچادی😱أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

20/07/2024

بریکنگ نیوز! پاکستان کے 4 ٹاپ موبائل نیٹ ورک پر فائر وال کے انسٹالیشن کا عمل شروع کر دیا گیا ھے، امید ھے اگلے 4 دن تک فائر وال کا پراسس مکمل کر لیا جائے گا اس کہ بعد جیسے ہی کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کوئی ناپسندیدہ مواد اپلوڈ ہو گا فائر وال کے زریعے اس مواد کو ہٹا بھی دیا جائے گا اور ساتھ اپلوڈ کرنے والے بندے کو بھی ٹریس کر لیا جائے گا، اس کے علاوہ یہ مواد جہاں جہاں کا سفر کر کے لاسٹ یوزر تک پہنچا ھے وہ سب ٹریس ہوں گے،
اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ایڈریس انکا آئی پی ایڈریس اور موبائل نمبر اور موجودہ لوکیشن جہاں یہ بندہ اب بیٹھا ہوا ھے وہ لوکیشن تک بتائے گی، ایف آئی اے کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
لہذا ہر دوست اپنے سوشل میڈیا مواد کو سوچ سمجھ کر اپ لوڈ کرے۔ شکریہ
اھم اعلان
محدود رہیں ۔۔۔۔ محفوظ رہیں

واٹس ایپ اور واٹس ایپ کالز کے لئے مواصلات کے نئے قواعد کل سے نافذ ہوں گے

تمام کالز ریکارڈ کی جائیں گی اور تمام کال
ریکارڈنگ محفوظ ہوجائیں گی۔

واٹس ایپ فیس بک۔ ٹویٹرس انسٹاگرام اور تمام سوشل میڈیا پر نظر رکھی جائے گی۔

آپ کے موبائل یا کمپیوٹرز ڈیویس منسٹری سسٹم سے مربوط ہوں گے۔

کسی کو بھی غلط پیغام نہ بھیجنے کا خیال رکھیں۔

اپنے بچوں کو بہن بھائیوں کے رشتہ دار دوستوں سے جاننے والوں کو بتائیں.......

خبردار

گروپ میں سب سے زیادہ محتاط رہیں

مرشد! ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد!اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملیHighlight Best 4 Everyone
09/07/2024

مرشد!
ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد!
اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
Highlight Best 4 Everyone

ٹریول ایڈوائزی تمام ایسے سیاح جو ناران سے گلگت / سکردو کی طرف سفر کیلئے کوشاں ہیں ان سے التماس ہے کے رات کے اوقات اور خر...
09/07/2024

ٹریول ایڈوائزی
تمام ایسے سیاح جو ناران سے گلگت / سکردو کی طرف سفر کیلئے کوشاں ہیں ان سے التماس ہے کے رات کے اوقات اور خراب موسم میں سفر کے دوران احتیاط کے ساتھ سفر کریں اپنی گاڑی میں کھانے پینے کی ضروری اشیاء ہمراہ رکھیں شاہراہ قراقرم کئی مقامات سے بند تھی جس کو کھولنے کا کام جاری ہے باقی گلگت بلتستان / چلاس کے حالات بالکل ٹھیک ہیں افواہوں پر دھیان بالکل نہ دیں کیوں شرپنسد عناصر جو سوشل میڈیا کے ذریعے امن آمان کی صورت حال کو خراب دیکھا کر لوگوں کی پریشانی کا سبب بن رہے ہیں میں خود اس وقت شاہراہ قراقرم پر موجود ہوں اپنے گروپس کے ہمراہ تاہم پولیس چیک پوسٹ پر کھڑے اہلکار آپ کی حفاظت کیلئے ہیں سفر کے دوران ان سے بحت مباحثہ نہ کریں ان کی جانب سے دی گی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے اپنے سفر کا انتخاب کریں شکریہ/ Highlight ⊕

05/07/2024

بریکنک نیوز گلگت بلتستان ضلع دیامر داریل میں پاک آرمی انٹلیجنسی آپریشن میں ایک دہشت گرد شہد اور دو زخمی پاک آرمی کی کوٸی جانی نقسان نہیں۔۔ news

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HDR News GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share