Glorious Gilgit Baltistan

Glorious Gilgit Baltistan This page is all about My Beautiful Gilgit Baltistan, please follow and share it with Friends

جس ملک میں سٹیڈیم خشک کرنے کے لیئے ہیلی کاپٹر آتے ہوں اس ملک کے باسی دو گھنٹے پانی کی بے رحم موجوں سے لڑتے ہوئے چل بسیں ...
27/06/2025

جس ملک میں سٹیڈیم خشک کرنے کے لیئے ہیلی کاپٹر آتے ہوں اس ملک کے باسی دو گھنٹے پانی کی بے رحم موجوں سے لڑتے ہوئے چل بسیں تو یہ ریاست ماں کہلانے کی حقدار نہی ہو سکتی۔ 😭😭🤲

افسوس ناک خبر  اپر کوہستان داسوں موڈ ہوٹل کے سامنے  گلگت سے آنے والی کوسٹر دریا برد
19/06/2025

افسوس ناک خبر اپر کوہستان داسوں موڈ ہوٹل کے سامنے گلگت سے آنے والی کوسٹر دریا برد

10/06/2025
کیا گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہے؟
09/06/2025

کیا گلگت بلتستان پاکستان کا حصہ ہے؟

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ، اور عیدالاضحیٰ کی مبارکباد۔

تمام رہنماؤں نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا، عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی، اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Gilgit Airport ❣️
08/06/2025

Gilgit Airport ❣️

گلگت شہر کی 90 فیصد زمینیں حوالداروں اور صوبیداروں کو دی گئی مولانا قاضی نثار صاحب  ‎
07/06/2025

گلگت شہر کی 90 فیصد زمینیں حوالداروں اور صوبیداروں کو دی گئی
مولانا قاضی نثار صاحب



آپ کو اور آپ کے پیاروں کو عید کی  خوشیاں بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ اس خوشی کے موقع پر آپ کے دل کو روشنی اور سکون سے ...
07/06/2025

آپ کو اور آپ کے پیاروں کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ اس خوشی کے موقع پر آپ کے دل کو روشنی اور سکون سے بھر دے، آپ کی تمام عبادتیں قبول فرمائے، اور آپ کے گھر میں خوشیاں، محبت اور رحمتیں نازل ہوں۔

29/01/2024

جب تک ایسے بکاؤ مولوی اور وفاقی دلال سیاستدان قوم کو لیڈ کرینگے تب تک قوم کو ان کا حق ملنا ناممکن ہے
کیوں کہ یہ بکاؤ مولوی اور کٹھ پُتلی سیاستدان اپنے پیٹ کا سوچتے ہیں اور سہولت کار ہوتے ہیں اور اپنے مقصد کے لۓ بھولی بھالی عوام کو مذہبی اور سیاسی ٹچ دے کر اپنی سہولت کاری پوری کرتے ہیں اود سادہ عوام منہ دیکھتی رہ جاتی ہے

اب ہم سب کو مل کر یہ سیاسی مذہبی کٹھ پتلیوں اور یہ مقامی سہولت کاروں اور وفاقی دلالوں کو بائیکاٹ کرنا چائیے تاکہ ایسی کوئ قیادت سامنے آئے جو حقیقی معنوں میں عوام کی ترجمانی کر سکے۔

29/01/2024

گلگت بلتستان کو خودمختار صوبہ
یا
متنازعہ علاقہ تسلیم کر کے مقرر کردہ 37 اشیاء پہ سبسڈی ہمارا حق ہے

Stay united MASHA ALLAH 🙏
27/01/2024

Stay united MASHA ALLAH 🙏

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Glorious Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category