
08/05/2025
اطلاع برائے قارئین۔۔۔
اپنے قارئین کو آگاہ کرتے ہوئے نہایت خوشی و طمانیت کا احساس ہو رہا ہے کہ گلگت بلتستان میں متفرق موضوعات پر سب سے زیادہ کتابیں لکھنے والے مشہور و معروف مصنف عبدالسلام ناز کی چھپن ویں (56 ویں) کتاب " زلف نگار شب" زیور طبع سے آراستہ ہو گئی ہے۔ مطالعے میں دلچسپی رکھنے والے قارئین حصول کتاب کے لیے ان بکس کیجئے۔۔ شکریہ