03/04/2024
17 سالہ پاکستانی "محمد شہیر" کو شاید کوئی نہیں جانتا
جس نے فزکس میں ایک سرچ آرٹیکل لکھ کر دنیا کو حیرات
میں ڈال دیا ...
ایسے ہی لاہور کی "زرا نعیم" نے اے سی سی اے میں 179 ممالک کے 527000 اسٹوڈنٹس میں سے ٹاپ کیا ۔۔۔
لیکن ہمارے میڈیا کے کیئے شاید یہ خبریں اہم نہیں ہیں۔
وہ ہر وقت قوم و ملک کا منفی پہلو اجاگر کرتے ہیں۔
ہم ان بچوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔💞