Gilgit News

Gilgit News گلگت بلتستان کی تازہ ترین خبروں کے لئے ہمارے ساتھ رہیں ۔

لکی مروت کی تحصیل غزنی خیل میں طالبان نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو دھماکے سے تباہ کردیا۔ گاؤں پہاڑ خیل پکہ میں صبح سے...
01/10/2025

لکی مروت کی تحصیل غزنی خیل میں طالبان نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو دھماکے سے تباہ کردیا۔ گاؤں پہاڑ خیل پکہ میں صبح سے طالبان آئے ہوئے تھے۔ انہوں نے آتے ہی پورے گاؤں کے لوگوں کی آمدورفت پر پابندی لگا دی تھی۔

01/10/2025
01/10/2025

Saeed Ghani outlet opened now in Gilgit city.
Adress:FCNA block near NBP NLI markeet Gilgit

01/10/2025

گلگت بلتیستان میں پرائیویٹ سیکٹر میں ڈیوٹی دینے والے ملا ز مین کی تنخوا 4000 مقرر

01/10/2025

کشمیر میں احتجاج کیوں ہورہے ہیں اصل مطالبہ کیا ہے

18/09/2025

آپ اگلا وزیر اعلی کس کو دیکھنا چاہتے حافظ حفیظ
الرحمٰن
امجد حسین ایڈووکیٹ
خالد خورشید
حاجی گلبر خان
یا کوئی اور

فیضان سرتاج، والد کا نام سرتاج اعظم، گلگت بلتستان کے سب سے کم عمر اور باصلاحیت باکسر ہیں۔ بوبر ویلیج سے تعلق رکھنے والے ...
01/09/2025

فیضان سرتاج، والد کا نام سرتاج اعظم، گلگت بلتستان کے سب سے کم عمر اور باصلاحیت باکسر ہیں۔ بوبر ویلیج سے تعلق رکھنے والے فیضان نے صرف چند برسوں میں اپنے شاندار ٹیلنٹ اور محنت کے ذریعے 11-0 کا ناقابلِ شکست ایماچور ریکارڈ قائم کیا ہے۔ فیضان نے لاہور کے 'ناک آؤٹ نائٹ' میں گولڈ میڈل حاصل کیا، ورلڈ یوتھ چیمپئن شپ نائٹ میں گولڈ جیتا، 'ایون وارئیرز وولوز فائٹ نائٹ' میں گولڈ اپنے نام کیا، اور پنجاب گیمز میں سلور میڈل حاصل کیا۔ ان کی شاندار کارکردگی کو دیکھتے ہوئے انہیں وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ کے ذریعے منتخب کیا گیا اور اب وہ پہلی بار یوتھ نیشنل گیمز میں حصہ لے رہے ہیں۔ ان کا اگلا ہدف نیشنل گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنا ہے اور حکومت و باکسنگ فیڈریشن کی سپورٹ کی صورت میں وہ بحرین میں ہونے والے تیسرے ایشیائی یوتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے جانا چاہتے ہیں۔ فیضان سرتاج نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پورے پاکستان کے لیے فخر کا باعث ہیں.

19/06/2025

چیری لوڈڈ کوسٹر داسو کوہستان کے مقا م پر دریا برد ہوگئی ہے ڈرائیور اور ساتھی چھلانگ لگا کر بچ گئے

15 جون 2025 کو سلطان آباد کے مقام پر 13 سالہ لڑکے کو اپنی تیز رفتار گاڑی سے کچل کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار۔
17/06/2025

15 جون 2025 کو سلطان آباد کے مقام پر 13 سالہ لڑکے کو اپنی تیز رفتار گاڑی سے کچل کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار۔

سانحہ شکیو ٹ کری ڈبہ ایکسیڈنٹ میں دریا برد ہونے والے باپ بیٹا کی لاش اب تک نہ مل سکی
17/06/2025

سانحہ شکیو ٹ کری ڈبہ ایکسیڈنٹ میں دریا برد ہونے والے باپ بیٹا کی لاش اب تک نہ مل سکی

17/06/2025

نادرا NRC کو جٹیال سے سكوار شفٹ کیا جارہا ہے یہ گلگت سٹی و مضا فات کے عوام کے ساتھ ظلم ہوگا

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share