GB News

GB News News & Events keep up to date with Announcements Events and latest New's.

چلاس حادثہ میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والے شہید کے جنازے پر ایک خلیفہ با اواز بلند کہہ رہا تھا کہ سرکار کے خلاف کچھ نہیں بول...
04/12/2023

چلاس حادثہ میں ہنزہ سے تعلق رکھنے والے شہید کے جنازے پر ایک خلیفہ با اواز بلند کہہ رہا تھا کہ سرکار کے خلاف کچھ نہیں بولنا۔
زخمی اور شہید ہونے والوں کے لیے اس نے دعا تو دیا لیکن ان ان دہشتگردوں کو کوئی بدعا تک نہیں دی۔

اٹا ملا کیا؟
02/12/2023

اٹا ملا کیا؟

01/12/2023

جس ملک میں19گریڈکے معلم کولوگ بس میں سیٹ نہیں دیتے اور17گریڈ کمشنر کی گاڑی کو راستہ صاف کیاجاتا.کیا ایسے معاشرے میں ترقی ممکن ہے؟

کشمیر سے آئے ہوئے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے رہنماوں کو گلگت آفس سے گرفتار کرنے اور فرزند گلگت بل...
20/05/2023

کشمیر سے آئے ہوئے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ اور سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ کے رہنماوں کو گلگت آفس سے گرفتار کرنے اور فرزند گلگت بلتستان امان اللہ خان (مرحوم) کی برسی کے خلاف گلگت میں دفعہ 144 نافذ کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔
ہم مقتدر حلقوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مہمان قوم پرست رہنماوں کو فی الفور رہا کرے اور پرامن ریلی کی اجازت دی جائے۔

شیرنادرشاہی

30/03/2023
07/03/2023
24/02/2023

راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں فالج کے مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے جو کہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں لاکھوں روپے کی مالیت کا کام ہے۔ انٹرونشنل کارڈیالوجسٹ دماغ کی بند شریان کو کھول دیتے ہیں اور ضرورت ہو تو شریان میں اسٹنٹ کے زریعے تنگی کو دور کیا جاتا ہے۔ لہازا فالج کی صورت میں ابتدائی چند گھنٹوں کے اندر مریض کو ہسپتال پہنچائیں تا کہ عمر بھر کی معزوری سے بچایا جاسکے۔اس کے علاوہ جن مریضوں کو ماضی یا حال میں فالج کا ہلکا اٹیک آیا ہو اور مکمل طور پر فلحال ٹھیک ہیں ان کی دماغ کے شریانوں کی انجیو گرافی بھی بلکل مفت کی جاتی ہے اور اگر کوئی دماغ کی شریان میں تنگی ہو تو اس کو کھولنے کے لئے علاج بھی مفت کیا جاتا ہے۔ ایسے تمام افراد راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں تشریف لائیں اپنا معائنہ کروانے کے لئے لازمی رجوع کریں ۔۔

13/02/2023

Address

01
Gilgit
15100

Telephone

+923488531590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB News:

Share