19/04/2026
سکردو :
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے سابق صوبائی صدر اور پیپلز پارٹی کے نوجوان رہنما بشیر احمد خان (بابو) نے جی بی اے 7 سکردو حلقہ نمبر 1 سے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر اسسٹ کمشنر سکردو احسان الحق کے پاس جمع کرا دئے۔ ۔
Pakistan Peoples Party - PPP