CPEC Media Network

CPEC Media Network cpec media network is gilgit baltistan bassd channel

07/02/2025

مرکزی امامیہ کونسل کا وفد علامہ راحت حسین الحسینی کی قیادت میں ریلی کی شکل میں سنٹرل جماعت خانہ آمد پرنس کریم آغا خان کی رحلت پر تعزیت کی اور شاہ رحیم الحسینی کی جانشینی پر مبارک بھی دی

03/01/2025

گلگت سکوار غریب زمیندار کا پولیس آفیسر بن گیا

03/01/2025

مسلم لیگ ن کا ہنزہ میں بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کا اعلان

01/01/2025

امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ تانگیر ایڈوکیٹ ملک کفایت نے سیکرٹری برقیات ہٹاو ,بجلی بچاو تحریک چلانے کا اعلان کر دیا

01/01/2025

عوام ہماری طاقت ھم عوام سے ازادی چاہتے ہیں
وزیر برقیات مشتاق احمد

01/01/2025
01/01/2025

جمات سے خوجین سوس تنخواہ جا ہرینیت تھے

اسلام آباد- وزیر اعلی۱ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے امام جمعہ و الجماعت جامع مسجد سکردو شیخ محمد حسن جعفری کی عیادت کے ...
01/01/2025

اسلام آباد- وزیر اعلی۱ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے امام جمعہ و الجماعت جامع مسجد سکردو شیخ محمد حسن جعفری کی عیادت کے لئے الشفاء اسپتال کا دورہ کیا اس موقع پران کے صاحبزادوں سے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے خیریت دریافت کی اور گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے علاج معالجے کے لئے ہرسطح پر تعاون کا یقین دلایا اور جلد صحت یابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، یاد رہے کہ شیخ محمد حسن جعفری کو دو روز قبل ایک تقریب کے دوران سینے میں تکلیف محسوس ہوئی جس پر انھیں اسپتال داخل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ شیخ حسن جعفری صاحب قدرے بہتر ہیں اور انھیں بہترین طبعی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

01/01/2025

ہماری آواز نہ سنی گئی تو گلگت بلتستان کی زمین تنگ کریں گے
گلگت میں وحدت المسلمین کی پریس کانفرنس

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CPEC Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share