Waqas Khan Yousafzai

Waqas Khan Yousafzai کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہے
یہ دنیا چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہے

15/09/2026
15/09/2026

قامہ زما د حساب مطابق ۔نن د بادرو اخری ورز دہ صبا بہ آسو اول ورز وی۔د آسو شپہ اور سورے یخ وی او نمر ئے گرم وی

14/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پنجاب پولیس کی جانب سے اغوا کی کوشش پر کارکنوں کو پُرامن رہنے کی اپیل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کارکنوں سے اپیل کی کہ آپ نے پُرامن رہنا ہے، کسی پر ہاتھ نہیں ڈالنا اور اشتعال میں نہیں آنا۔

پنجاب پولیس نے انہیں مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی اور بعد ازاں سڑک پر بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔

پنجاب حکومت اور پولیس کی جانب سے حالات کو خراب کرنے کی کوشش کی جا سکتی ہے، اس لیے کارکن پُرسکون رہیں اور کسی قسم کا انتشار پیدا نہ کریں۔

جلسئ میں لوکل گورنمنٹ کے فنڈز سے ڈسٹ بن فراہم کیے گئے، جنہیں پاکستان تحریک انصاف تحصیل لاہور صدر وسابقہ تحصیل لاہور ناظم...
14/09/2026

جلسئ میں لوکل گورنمنٹ کے فنڈز سے ڈسٹ بن فراہم کیے گئے، جنہیں پاکستان تحریک انصاف تحصیل لاہور صدر وسابقہ تحصیل لاہور ناظم سہیل خان تورڈھیر نے تقسیم کیے۔

اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور تنظیمی عہدیداران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

سہیل خان تورڈھیر کا کہنا تھا کہ یہ بظاہر ایک چھوٹا سا کام ہے، لیکن اس سے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے اور صفائی کے حوالے سے عوام میں شعور بیدار کرنے میں اہم مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ صاف ستھرا ماحول ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور ایسے اقدامات سے اپنے علاقوں کو مزید بہتر، خوبصورت اور صحت مند بنایا جا سکتا ہے۔

"یہ بیچارہ ایران کو بھی وینزویلا سمجھتا ہے🤣🤣
14/09/2026

"یہ بیچارہ ایران کو بھی وینزویلا سمجھتا ہے
🤣🤣

13/09/2026

بچے بھی من کے سچے ہیں
عمران خان 804 #804
Imran Khan

آج میں ایک راستے سے گزر رہا تھا تو اچانک میری نظر بچوں پر پڑی۔ وہ زمین پر کھیل رہے تھے اور انہوں نے بہت ہی خوبصورت انداز...
13/09/2026

آج میں ایک راستے سے گزر رہا تھا تو اچانک میری نظر بچوں پر پڑی۔ وہ زمین پر کھیل رہے تھے اور انہوں نے بہت ہی خوبصورت انداز میں IK804
لکھا ہوا تھا

Imran Khan

"آج سے 6 سال قبل تحت بھائی کے کھنڈرات کی یہ یادگار تصویر کون کون گیا اس جگہ پر تحت بھائی خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں ...
12/09/2026

"آج سے 6 سال قبل تحت بھائی کے کھنڈرات کی یہ یادگار تصویر
کون کون گیا اس جگہ پر
تحت بھائی خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں واقع بدھ مت کا ایک قدیم شہر اور خانقاہ ہے۔
یہ جگہ پہلی صدی عیسوی میں بنی تھی اور 7ویں صدی تک آباد رہی۔
"تحت بھائی" کا مطلب ہے "چشمے کا تخت" کیونکہ یہاں پہاڑی پر چشمے موجود ہیں۔
یہ یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ بھی ہے اور اسے 1980 میں ورلڈ ہیریٹیج لسٹ میں شامل کیا گیا۔
یہ بدھ مت کے ماننے والوں کے لیے عبادت، تعلیم اور رہائش کا مرکز تھا۔
کھنڈرات میں استوپے، خانقاہیں، عبادت گاہیں اور راہبوں کے کمرے دیکھنے کو ملتے ہیں۔
یہاں سے بدھ کے مجسمے، سکے اور قدیم برتن بھی دریافت ہوئے ہیں۔
یہ جگہ پہاڑی کی چوٹی پر بنی ہے اس لیے یہاں سے پورا میدان نظر آتا ہے۔
گندھارا تہذیب کا یہ سب سے بہترین محفوظ نمونہ مانا جاتا ہے۔
آج بھی دنیا بھر سے سیاح اور تاریخ کے طالب علم اسے دیکھنے آتے ہیں۔

پاکستان کی عزت بچانے والا ڈیبیو پلیئر رضا اللہ کا اکیاسی رنز کی دھواں دار اننگز جب ملک کے لیے قربانی دینی ہو تو " پٹھان"...
12/09/2026

پاکستان کی عزت بچانے والا ڈیبیو پلیئر رضا اللہ کا اکیاسی رنز کی دھواں دار اننگز
جب ملک کے لیے قربانی دینی ہو تو " پٹھان"، اور جب اپنے حقوق کی بات ہو تو دہشت گرد یہ وہی دہشتگرد ہے جو آج پاکستان کا نام روشن کیا
💔💔💔

Address

Baig Guest House Gilgit Pakistan
Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqas Khan Yousafzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqas Khan Yousafzai:

Shortcuts

Share