
21/04/2025
محکمہ صحت گلگت بلتستان میں پروجیکٹ پے اسکیل (PPS) کے بنیاد پر ڈاکٹروں کی آسامیاں خالی ہیں.
محکمہ صحت گلگت بلتستان میں مندرجہ ذیل مختلف طبی شعبوں میں پروجیکٹ پے اسکیل (PPS) / مقررہ تنخواہوں کی بنیاد پر خالی آسامیوں پر بھرتی / واک ان انٹرویو کے لئے موزوں اور اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں۔
درخواستیں سیکرٹری ہیلتھ گلگت بلتستان کے دفتر میں 08 مئی 2025 تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔