EcoHealth Matters

EcoHealth Matters 🌿 Environmental Researcher
-Promoting Eco Health Awareness
-Working Towards Sustainable and Climate- Resilient Communities.

I am an environmentalist and educator with a strong passion for linking ecosystem health and human well-being. Through EcoHealth Matters, I aim to raise awareness, share knowledge, and inspire collective action for a healthier planet and healthier lives.

27/08/2026
ایک درخت اپنے اردگرد کا موسم بدل سکتا ہے!درخت سایہ فراہم کرتے ہیں، زمین کے درجہ حرارت کو کم کرتے ہیں، نمی برقرار رکھنے م...
26/08/2026

ایک درخت اپنے اردگرد کا موسم بدل سکتا ہے!
درخت سایہ فراہم کرتے ہیں، زمین کے درجہ حرارت کو کم کرتے ہیں، نمی برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں اور ہوا کی رفتار کو متاثر کرتے ہیں۔
اس طرح درختوں کے نیچے اور اردگرد ایک مختلف Microclimate پیدا ہو سکتا ہے، جہاں چھوٹے پودے، حشرات اور دیگر جاندار نسبتاً مختلف ماحول میں زندگی گزارتے ہیں۔
درخت صرف آکسیجن نہیں دیتے، وہ مقامی ماحول کو بھی regulate کرتے ہیں۔

موسمیاتی تبدیلی اب صرف ایک ماحولیاتی مسئلہ نہیں، ایک بڑھتا ہوا انسانی المیہ ہے۔ نیپال میں چند لمحوں کی شدید موسمی تباہی ...
26/08/2026

موسمیاتی تبدیلی اب صرف ایک ماحولیاتی مسئلہ نہیں، ایک بڑھتا ہوا انسانی المیہ ہے۔ نیپال میں چند لمحوں کی شدید موسمی تباہی نے بستیوں کو اجاڑ دیا؛ سوال یہ ہے کہ پاکستان کے شمالی علاقوں میں موجود خطرات کے مقابلے کے لیے ہم آج کتنے تیار ہیں؟


26/08/2026

کیا آپ نے کبھی محسوس کیا ہے کہ ایک ہی گاؤں کے ایک حصے میں زیادہ گرمی جبکہ چند کلو میٹر دور ٹھنڈک محسوس ہوتی ہے؟ اسے Microclimate کہتے ہیں۔

پہاڑی علاقوں میں بلندی، ڈھلوان، دریا، گلیشیئر، درخت، زمین کی نوعیت اور عمارتیں مقامی درجہ حرارت، نمی اور ہوا کو بدل دیتی ہیں۔ یہی چھوٹے پیمانے کی موسمی تبدیلیاں پودوں، جانوروں، زراعت اور انسانی صحت پر بھی اثر انداز ہوتی ہیں۔

25/08/2026

The pure nature of passo cones , wonderful views 🌿🌷🌺

Address

،،
Gilgit
،،،

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EcoHealth Matters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share