TKC

TKC Breaking News/Documentaries/

25/08/2026

True lines, breathtaking views, and pure mountain vibes. 🏔️✨ Sometimes nature says it all without words.

24/08/2026

فیری میڈوز جیپ ٹریک سیلاب کے باعث شدید متاثر، راستہ جگہ جگہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ سیاحوں اور مقامی لوگوں کو مشکلات کا سامنا، فوری بحالی کا مطالبہ۔

24/08/2026

🏔️✨ Beautiful views of Naltar Expressway — where every turn reveals the breathtaking beauty of Gilgit-Baltistan. 🇵🇰💚

🚨 جگلوٹ پیدن میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیاجگلوٹ پیدن کا واٹر چینل بند ہونے کے باعث عوام پینے کے پانی کی بوند بوند ...
24/08/2026

🚨 جگلوٹ پیدن میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا

جگلوٹ پیدن کا واٹر چینل بند ہونے کے باعث عوام پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں، جبکہ واٹر سپلائی سے بھی پانی دستیاب نہیں۔ اہلِ علاقہ نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے فوری نوٹس لیتے ہوئے پانی کی فراہمی بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

23/08/2026

گلگت میں پہلی بار نجی کمپنیوں کے زیرِ اہتمام Money Matters Expo 2026 کا انعقاد، جہاں مالیاتی آگاہی، سرمایہ کاری، کاروباری ترقی اور نیٹ ورکنگ کے حوالے سے اہم سیشنز کا اہتمام کیا گیا۔ 📊💼

22/08/2026

🇵🇰🏔️ اٹلی کے کلائمبرز فیری میڈوز کے دیوانے نکلے! 🇮🇹

دنیا کے خوبصورت ترین سیاحتی مقامات میں شمار ہونے والے فیری میڈوز میں اٹلی سے آئے کلائمبرز کے ساتھ خصوصی گفتگو۔ غیر ملکی سیاحوں نے فیری میڈوز کے حسین مناظر، قدرتی حسن اور اپنے یادگار سفر کے تجربات کے بارے میں دلچسپ باتیں شیئر کیں۔

🎤 Exclusive Interview with Italian Climbers
🏔️ Fairy Meadows, Gilgit-Baltistan

20/08/2026

معروف کوہ پیما کی موت کیسے واقع ہوئی؟ قاتل پہاڑ نانگا پربت میں کیا ہوا تھا؟

معروف کوہ پیما Karl Unterkircher کی نانگا پربت پر المناک موت کی مکمل کہانی مقامی کوہ پیما راجن رئیس کی زبانی، اسامہ قریشی کے ساتھ۔

ایک خطرناک چوٹی، ایک مشکل ترین مہم اور کوہ پیمائی کی دنیا کا ایک دردناک واقعہ۔
usama Qureshi official

19/08/2026

🏔️ فیری میڈوز سے نانگا پربت بیس کیمپ تک کا سفر! 🇵🇰
حسین قدرتی مناظر، شاندار ٹریک اور انگلینڈ سے آئے سیاح کے خوشگوار لمحات۔ ❤️🏔️

🎥 Travel Vlog — usama Qureshi official

خراجِ تحسین — لیفٹیننٹ کرنل عاصم عمرگلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے لیفٹیننٹ کرنل عاصم عمر، آفیسر کمانڈنگ ملٹری انٹیلی ج...
19/08/2026

خراجِ تحسین — لیفٹیننٹ کرنل عاصم عمر
گلگت بلتستان کے عوام کی جانب سے لیفٹیننٹ کرنل عاصم عمر، آفیسر کمانڈنگ ملٹری انٹیلی جنس گلگت کو امن، استحکام اور باہمی ہم آہنگی کے لیے ان کے مثبت اور دوراندیش فیصلے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

مشکل حالات میں امن کو ترجیح دینا اور عوام کے وسیع تر مفاد کو مقدم رکھنا قابلِ قدر اقدام ہے۔ آپ کی خدمات اور امن کے لیے کاوشیں یقیناً یاد رکھی جائیں گی۔

گلگت بلتستان کی جانب سے آپ کے لیے دلی احترام اور نیک تمنائیں۔ 🇵🇰

13/08/2026

📍 بابِ گلگت — جہاں سے خوبصورت گلگت شہر کا آغاز ہوتا ہے۔ 🏔️🇵🇰
قدرتی حسن، بلند پہاڑ اور دل موہ لینے والے مناظر ہر آنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔ ✨

Address

Gilgit

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TKC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share