contact us if any one wan t to register their business through securities and exchange commission
12/12/2024
27/08/2024
09/05/2024
Faisal Butt 👍👍👍
28/05/2023
مبارک باشندگان گلگت
معائدہ۔
کارگاہ گلگت کی ملکیت
ڈڈشال داریل والے چراگاہ کو استعمال کرینگے جنگلات کٹائی جڑی بوٹیوں کی لین دین نہیں کرینگے پکی تعمیرات نہیں ہونگی
پشتنی باشندگان کو سالانہ کالان ادا کرینگے۔
06/05/2023
بڑا شور سنتے تھے پہلو میں دل کا
جو چیرا تو اک قطرۂ خوں نہ نکلا
استور ویلی روڈ ،شونٹر پاس، گوریکوٹ تا میر ملک روڈ ، بوبن تا شغرتھنگ روڈ منصوبہ یہ وہ نام ہیں جن کو لے کر حکمران جماعت پی۔ٹی۔ای نے الیکشن کمپین کیا اور 1 سال قبل تک خالد صاحب کم و بیش اپنی ہر تقرر کے اندر ان منصوبوں کا ذکر کیا کرتے تھے ۔ لیکن یہ منصوبے ان گراؤنڈ ابھی تک شروع ہوتے نظر نہیں آرہے ۔ مذکورہ تمام منصوبوں میں سب سے اہم اور ضروری منصوبہ جو کہ استور ویلی روڈ کا ہے ، کو بھی تقسیم تین کر کے استوری قوم کو لڑانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ عوامی رائے ہے کی یہ روڈ 3 فیز میں ہے ہی نہیں بلکہ خالد خورشید گوریکوٹ تا میرملک مٹیلنگ اف ایگذسٹنگ روڈ کو خوامخاع استور ویلی فیز تھری کا نام دے رہے ہیں ۔ اللہ کرے اگر یہ فیز تھری ہے بھی تو پھر پہلے ترجی فیز ون کو دینے چاہے ۔ کیوں کہ جب تک مرکزی شاہراہ سے کام سٹارٹ نہیں کیا گیا تو اپنے محلے کی سڑک تعمیر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ اگر خالد صاحب نے استور ویلی فیز ون،ٹو، تھری کے لیے فنڈز مختص کئے ہیں تو بیک وقت تینوں فیز کے ٹینڈر کروا کے کام سٹارٹ کرواے ۔تاکہ خالد صاحب اپنے دور میں اپنی نگرانی میں کام کروا کر روڈ کا افتتاح بھی اپنے ہاتھوں سے کرے اور قوم سے کیے گئے وعدوں میں سے ایک وعدہ بھی پورا ہو سکے ۔ ساپ بھی مرے لاٹھی بھی نا ٹوٹے۔۔۔
عوامی آواز
06/05/2023
ریسکیو آلرٹ۔
گلگت۔کے آئی یو روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر میں تصادم۔خاتون سمیت 2افراد شدید زخمی۔
زخمیوں کو آغا خان میڈیکل سنٹر میں فرسٹ ایڈ دینے کے بعد ریسکیو 1122کی ایمبولینس میں ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے پی ایچ کیو ہسپتال گلگت منتقل کر دیا۔
05/05/2023
گلگت:رجسٹرار چیف کورٹ گلگت بلتستان غلام عباس چوپا کے گھر کے استعمال کی سرکاری گاڑی صادق آباد راولپنڈی میں انکی رہائش گاہ سے مبینہ طور پر چوری ہوگئی، ذرائع
05/05/2023
ترقیاتی کام کی تکمیل پر علاقہ نمبردار کی دستخط کے بعد ٹھیکیدار کو بل ادا ہوگا۔۔نوٹفکیشن جاری
05/05/2023
وزیر اعلی کے تعلیم دوست اقدامات - ویل ڈن -
استور حلقہ 1 کیلئے
02/05/2023
صوبائی حکومت گلگت بلتستان بلآخر وفاقی حکومت سے 2.220,400,000 ( دو ارب دو سو بیس ملین چار سو ہزار) گلگت بلتستان میں ترقیاتی سکیموں کی مد میں حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
02/05/2023
👈وزیر داخلہ شمس الحق لون نے ڈوئیاں کے لواحقین سے تعزیت اظہار کیا اور یہ پیغام دیا کہ غم کی اس گھڑی میں ڈوئیاں کی عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔۔۔۔۔
👈وزیر داخلہ نے ہنگامی مٹنگ طلب کی جس میں ڈپٹی کمشنر گلگت، ڈی آئی جی گلگت ، ایس پی گلگت اور ڈی ڈی ریسکیو 1122 نے شرکت کی۔۔۔۔ مٹنگ میں وزیر داخلہ کی طرف سے اعلی حکام کو اس بات کی ہدایات جاری کی گئی کہ جلد از جلد ملزم کو گرفتار کیا جائے اور لواحقین کو انصاف فراہم کیا جائے جس کے لیے حکومتی سطح پر ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔۔۔۔۔ مٹنگ میں ڈوئیاں یونین کے معززین اور لواحقین نے بھی شرکت کی۔۔۔۔
👈اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے آمین ثم آمین۔۔
01/05/2023
وزیرتعمیرات وزیرسلیم کی گاڑی پر سرمیک میں پتھراؤ۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Astore Media Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.