Punjab with Zain

Punjab with Zain history of Punjab, village culture and village games

04/10/2026

مائی ہیر دے شہر جھنگ پنجابی کانفرنس دا سدا لے کے گئے گورنمنٹ کالج جھنگ دی ٹیم نے بھرپور ویلکم کیتا jhang City |4th international Punjabi Conference Compaign

04/10/2026

میں ساندل بار دا سائیں آں معروف پنجابی شاعر مھر الطاف بھروانہ صاحب نال گورنمنٹ کالج جھنگ وچ یادگار ملاقات | علم دا خزانہ
Sandal Bar Da Saein

کچھ لوگ واقع ہی تعریف کے قابل ہوتے ہیں جو کام بھرپور کرتے ہیں لیکن کریڈٹ لینے سے جھکتے ہیں اس شخصیت کو میں ویڈیوز میں دی...
03/10/2026

کچھ لوگ واقع ہی تعریف کے قابل ہوتے ہیں جو کام بھرپور کرتے ہیں لیکن کریڈٹ لینے سے جھکتے ہیں
اس شخصیت کو میں ویڈیوز میں دیکھتا تھا میری عادت ہے کہ میں بہت کم میڈیا کہ لوگوں پر فدا ہوتا ہوں لیکن اس شخصیت کے علم آواز اور مٹی اور ماں بولی سے محبت اور لگاؤ کا میں واقع شدائی تھا آج لیہ میں پنجابی کانفرنس کا بلاوا دینے گئے تو محترم کا دیدار نصیب ہوا
محترم طارق گجر صاحب لیہ کے جانشین ڈجکوٹ سے لیہ شفٹ ہوئے ❤️
پنجاب پنجابی کے حق کی آواز لیہ میں پنجابی کے بے لوث اورانتھک خدمت کرنے والی عظیم شخصیت
Gujjar

03/10/2026

Way to Layyah For invitation of 4th international Punjabi Conference Lahore | Part1

03/10/2026

Old hindu temple in Village of Depalpur District Okara منڈی احمد آباد کا ہندو مندر جو کہ اب سکول بن چُکا ہے

02/10/2026

اخوت فاؤنڈیشن پاکستان کے بانی کا گاؤں|چک 258لمبا پنڈ ڈجکوٹ فیصل آباد Village of Jalandhar 🇮🇳in Faisalabad 🇵🇰

02/10/2026

جہلم کے دیہات کی سیر | جہلم سے فیصل آباد کا یادگار سفر
Travel Vlog from jehlum to Faisalabad

Address

Gojra District Toba Tek Singh Punjab
Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab with Zain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share