G For Gojra

G For Gojra گوجرہ کی آواز | Gojra Ki Awaz

13/12/2025
محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 سے انکے دفتر میں محترم وسیم پومی 424 والے اور محترم سنی سیموئیل چ...
12/12/2025

محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 سے انکے دفتر میں محترم وسیم پومی 424 والے اور محترم سنی سیموئیل چئیرمین 424 والے کی ملاقات۔
کرسمس کی تقریبات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور اس موقع پر کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔
انشاءاللہ جماعت اسلامی گوجرہ اپنی تمام اقلیتی برادری کو یقین دلاتی ہے ہر مثبت سرگرمی کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کریں گے
#محمودعزمی

جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 کی زونل ٹیم کی ماہانہ میٹنگ۔ حلقہ بھر میں کام کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف طے ک...
12/12/2025

جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 کی زونل ٹیم کی ماہانہ میٹنگ۔ حلقہ بھر میں کام کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کے اہداف طے کیے گئے

#محمودعزمی

07/12/2025
اختیار دو عوام کو۔۔۔ بدل دو نظام کو 🇵🇰 پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 ایک غیر جمہوری اور بلدیاتی نظام کو بے اختیار کرنے کا کالا...
07/12/2025

اختیار دو عوام کو۔۔۔ بدل دو نظام کو 🇵🇰
پنجاب بلدیاتی ایکٹ 2025 ایک غیر جمہوری اور بلدیاتی نظام کو بے اختیار کرنے کا کالا قانون ہے۔ جسے مُسترد کرکے بااختیار بلدیاتی و شہری حکومت کے نظام کو بحال کیا جائے۔

#محمودعزمی

محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 کی چوہدری جمیل حسین 343 بھٹہ نواب والے، فوجی اشرف 344 شاہ پور وال...
06/12/2025

محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 کی چوہدری جمیل حسین 343 بھٹہ نواب والے، فوجی اشرف 344 شاہ پور والے سے ملاقات کی۔ بلدیاتی ایکٹ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پلاننگ۔ محترم عثمان حیدر بھلی نائب امیرجماعت اسلامی ضلع ٹوبہ اور برادر خبیب بھی ہمراہ تھے۔

#گوجرہ #محمودعزمی

محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 کی ہمراہ جاوید اکرم کاہلوں اپنے قریبی دوست برادر خضر حیات سے ملاق...
19/11/2025

محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 کی ہمراہ جاوید اکرم کاہلوں اپنے قریبی دوست برادر خضر حیات سے ملاقات کی اور ان کو اڈا کھوئی کے پاس سیراب مرکز کے نام نیا تجارتی مرکز بنانے پر مبارکباد دی۔
اللہ پاک کاروبار میں برکت عطا فرمائے آمین

#محمودعزمی

17/11/2025
حلقہ پی پی 119 کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ تحریک محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 نے ٹوبہ روڈ کے ...
17/11/2025

حلقہ پی پی 119 کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ تحریک
محمود احمد عزمی امیر جماعت اسلامی گوجرہ حلقہ پی پی 119 نے ٹوبہ روڈ کے گاؤں دیہات میں بنائی گئی عوامی کمیٹیوں کے صدور سے ملاقات۔
چک 284، 286،287،288،289،302،425 اور 314 کے عوامی کمیٹیوں کے صدور کو مشترکہ تحریک کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
انشاءاللہ آنے والے دنوں میں پورے حلقہ سے ایک نئے عزم سے اس تحریک کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
اس موقع پر مولانا رحمت اللہ ارشد نائب امیر جماعت اسلامی ضلع ٹوبہ نے اجتماع عام کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔

#محمودعزمی

17/11/2025

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G For Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share