16/09/2024
گوجرہ/بچے کے قاتل کا اعتراف جرم
2 ستمبر کو چک نمبر 372 ج۔ب بجیانوالی سے 9 سالہ معصوم بچہ سہیل کے لاپتہ ہونے کا معاملہ، شک کی بناء پر حراست میں لیے گئے ملزم جاوید نے معصوم بچے سہیل کے ساتھ زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا، یاد رہے 7 ستمبر کو سہیل کی بوری بند لاش کھیتوں سے ملی تھی، ملزم 2 ستمبر کو مقتول سہیل کو اسکے گھر سے اپنے ساتھ کھیتوں میں لیکر گیا تھا جہاں اس نے معصوم بچے سہیل کے ساتھ زیادتی کی اور بعد میں گلا گھونٹ کر سہیل کو قتل کر دیا۔