Shani Official

Shani Official السلام علیکم۔۔
آج سے انشاءاللہ ہر اک نئی آنے والی خبر آپ تک پہنچے گی۔۔
انشاءاللہ۔۔

26/10/2021

سٹیڈ یم سیکورٹی کےنعروں سے گونج اٹھا..🤣🤣

26/10/2021

الحمداللہ،
پاکستان کرکٹ ٹیم نے 05 وکٹوں سے میچ جیت کر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کا مسئلہ حل کر دیا۔

|

حارث رؤف سکیورٹی مسئلہ حل کرتے ہوئے 4-0-22-4   |
26/10/2021

حارث رؤف سکیورٹی مسئلہ حل کرتے ہوئے
4-0-22-4

|

سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ولیمسن کا بیٹ کریز میں نہ پہنچ سکا۔🤣🤣
26/10/2021

سکیورٹی خدشات کی وجہ سے ولیمسن کا بیٹ کریز میں نہ پہنچ سکا۔🤣🤣

21/10/2021

لاہور روڈ مشروبات کی فیکٹری میں خوفناک دھماکہ بوائلر پھٹ گیا۔۔
خوفناک دھماکے سے لرز اٹھا۔۔2 جاں بحق اور مزید ہلاکتوں کا خدشہ۔۔😢😭

21/10/2021

جب کوئی حد سے زیادہ وفادار بن جاتاہےتو ہمارامعاشرہ
اُسے کتےکانام دےدیتا ہے اورمیں ایسےوفادار کوسلام پیش😪😢 کرتاہوں👍

15/10/2021

ان بچوں کی بے بسی اور ان کے والد کی جھوٹی مسکراہٹ دیکھیں۔جرائم سے اجتناب کریں۔اللہ کریم کی عطا پر شکر کریں۔بیشک الله تعالٰی کی ذات ہی آسانیاں پیدا کرتی ہے۔
اللہ پاک تمام بے گناہ قیدیوں کو جلد رآئی عطا فرمائے۔آمین

15/10/2021

🏧 Robbery..

14/10/2021

تیری بہادری کو سلام👉👍

13/10/2021

کہتے ہیں ناں کہ طلباء کرام کا مقابلہ جن بھی نہیں کرسکتے
دیکھئے ایک طالب علم کی حاضر دماغی۔۔۔
پیج لازمی لائک کرو

13/10/2021

یہ ہوتی ہے سرکاری بدمعاشی۔
پہلے غریب کی گاڑی کو ہٹ کیا پھر سرکار کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔
بورڈ آف رینیو کے آفیسروں کو تو چھوڑیں ڈرائیور کی بدمعاش ہیں۔

13/10/2021

صادق آباد: ماہی چوک، پیٹرول پمپ پر 9افراد کے قتل کی سی سی ٹی وی مکمل فوٹیج ...فیس بک پیج فالو کریں..

Address

Gojra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shani Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shani Official:

Share

Category