Mongi Bangla/مونگی بنگلہ

Mongi Bangla/مونگی بنگلہ Your trusted source for news and updates from Mongi and beyond! Like and share our page to stay informed
(1)

Follow us for:
- Breaking news and updates
- In-depth reporting and analysis
- Local and national news
- Community stories and events
- And more!

16/09/2025
گوجرہ/مونگی بنگلہ: اسلحہ لائسنس بنوانے کے نام پر فراڈ، جعلی لائسنس تھمائے گئے، مقدمہ درجVOٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے شہریوں ...
14/09/2025

گوجرہ/مونگی بنگلہ: اسلحہ لائسنس بنوانے کے نام پر فراڈ، جعلی لائسنس تھمائے گئے، مقدمہ درج

VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے شہریوں سے اسلحہ لائسنس بنوانے کے بہانے رقوم بٹورنے اور جعلی لائسنس تھمائے جانے پر کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر نمبر 2853/25 کے مطابق ملزم نے خود کو بااثر ایجنٹ ظاہر کر کے متاثرین سے لاکھوں روپے اور قیمتی موبائل فون ہتھیائے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق رقوم مختلف اکاؤنٹس کے ذریعے وصول کی گئیں، بعد ازاں متاثرین کو جعلی اسلحہ لائسنس دے کر ملزم نے غائب ہونے کی کوشش کی۔ شواہد کی بنیاد پر تھانہ صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ نے مقدمہ بجرم 420 ت پ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ تصدیق پر لائسنس جعلی نکلے اور وہ پولیس سے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں۔ پولیس نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اسلحہ لائسنس یا کسی بھی سرکاری دستاویز کے لیے صرف متعلقہ دفاتر یا مجاز چینلز کے ذریعے ہی ادائیگی کریں تاکہ کسی فراڈ کا شکار نہ ہوں۔

14/09/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Kashif, Bilal Munir Ahmad, Mian Ghulam Murtza, Saqlain Sial Shani, Abdul Rauf, Raja Adeel, Muhammad Abid, Asif Shahzad, Hafiz Danish, Anjum Ali, Rizwan Mughal, Muhammad Yaseen Jatt, Ch Imran, Awais Awais, Zohaib Hassan, Muammad Masood, Imran Ali Ali, Haider Ali, Rana Khalid, Muhammad Abadulallah, Amaar Hassan Naqeebi, Muhammad Usman

14/09/2025

Big shout out to my newest top fans! سنی سنی, Mubashir Raza, Adeel Ali, Arshad Jutt, Ayesha Fareed, برھان علی, Tallat Shahzad, Sehar Tariq, Mian Rizwan, Irfan Ali, Saqlain Abid, Zohaib Tariq, Muhammad Umair, Muhammad Ahmar, Mudassar Awan Mudassar Awan, Aamir Khan, Gul Khokhar Gojra, Mian Umar Ali, Ali Raza Rizvi, Rana Touqir

اٹھارہ ہزاری سیلاب کا پانی اترنے کے بعد چاول کی فصل مکمل تباہ اللہ پاک کسان بھائیوں کو صبر اور بہترین نعمالبدل دےآمین
14/09/2025

اٹھارہ ہزاری سیلاب کا پانی اترنے کے بعد چاول کی فصل مکمل تباہ
اللہ پاک کسان بھائیوں کو صبر اور بہترین نعم
البدل دے
آمین

یومِ فتح فوجی پریڈ میں شرکت، شمالی کوریا کے سربراہ اپنی بکتر بند ٹرین میں چین کے دورے پر روانہ ہو گئے ٹرین میں 90 سے زائ...
02/09/2025

یومِ فتح فوجی پریڈ میں شرکت، شمالی کوریا کے سربراہ اپنی بکتر بند ٹرین میں چین کے دورے پر روانہ ہو گئے
ٹرین میں 90 سے زائد کوچز ہیں جن میں کانفرنس روم، آڈیئنس چیمبرز، بیڈرومز، اور ایک ریستوران ہے، سفر 24 گھنٹے تک جاری رہنے کا امکان

جب ہوٹل کے کمرے یا کپڑے تبدیل کرنے یا غیر جگہ جاتے ہیں تو ہمیں کس طرح پتا چلے کہ دیوار پر لٹکا بظاہر عام شیشہ هے یا ایسا...
02/09/2025

جب ہوٹل کے کمرے یا کپڑے تبدیل کرنے یا غیر جگہ جاتے ہیں تو ہمیں کس طرح پتا چلے کہ دیوار پر لٹکا بظاہر عام شیشہ هے یا ایسا شیشہ هے کہ آپ کی طرف آپ کو اپنا عکس نظر آ رہا هے اور دوسری طرف کوئی آپ کی تصویر یا ویڈیو بنا سکتا هے.
یعنی ڈبل سائیڈ والا شیشہ ۔
اپنے آپ کو محفوظ اس سادہ ٹیسٹ سے کریں
شیشے پر اپنے ناخن کی نوک رکھ کر دیکهئیے اگر ناخن کی نوک اور عکس کے درمیان فاصلہ هے تو یہ ایک حقیقی عام شیشہ هے
اگر آپ کے ناخن کی نوک اور عکس میں فاصلہ نہیں تو اس سے بچیئے یہ ایک دو راستہ شیشہ هے اور آپ کو دوسری طرف سے دیکھا جارہا هے
فاصلہ نہیں تو جگہ چهوڑ دیجیئے دوسروں کی حفاظت کے لیئے شیئر کریں۔
شکریہ

افغانستان میں خوفناک زلزلہ، 600 سے زائد افراد جانبحق، ہزاروں زخمی اور دیہات تباہ افغانستان کے مشرقی صوبوں کُنر اور ننگرہ...
02/09/2025

افغانستان میں خوفناک زلزلہ،
600 سے زائد افراد جانبحق، ہزاروں زخمی اور دیہات تباہ

افغانستان کے مشرقی صوبوں کُنر اور ننگرہار میں گزشتہ رات آنے والے خوفناک زلزلے نے وسیع تباہی مچا دی۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی محض 8 سے 10 کلومیٹر تھی، جس کے باعث جھٹکے شدید اور نقصان زیادہ ہوا۔

سرکاری اور مقامی ذرائع کے مطابق اب تک 622 سے زائد افراد ہلاک اور 1500 سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ متعدد دیہات مکمل طور پر ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں اور ہزاروں مکانات گرنے سے لوگ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور ہیں۔

ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں تاہم دشوار گزار پہاڑی راستے، لینڈ سلائیڈنگ اور مواصلاتی نظام کے متاثر ہونے کے باعث امدادی کاموں میں رکاوٹیں درپیش ہیں۔ افغان ریڈ کریسنٹ، مقامی حکام اور اقوام متحدہ کے عملے نے امدادی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں جبکہ طالبان حکومت نے بین الاقوامی برادری سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق زلزلے کے بعد کئی علاقوں میں چیخ و پکار سنائی دیتی رہی جبکہ سینکڑوں خاندان اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف

02/09/2025

مریم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب نے18ہزاری فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہِ کیا ہمراہ نواب بابر خان سیال سابق چیئرمین ضلع جھنگ

02/09/2025

ٹوبہ ٹیک سنگھ دریائے راوی میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث کمالیہ چیچہ وطنی روڈ پانی کے تیز بہاو کی وجہ ٹوٹ گئی کمالیہ سے چیچہ وطنی روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند

Address

Moongi Bungalow Toba Tek Singh District, Punjab
Gojra
36151

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mongi Bangla/مونگی بنگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share