08/07/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون
محمد تنویر راجپوت اور نصیر احمد راجپوت کے بہنوئی محمد جمیل ولد غلام رسول قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں، اللہ پاک جنت الفردوس میں انکے درجات بلند فرمائے اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
جنازہ مورخہ 08-07ـ2025 بروز منگل شام 5 بجے 153 گ ب اضافی آبادی ابراھیم ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ادا کیا جائے گا
سب دوستوں سے دعا کی بھر پور اپیل کی جاتی ہے