Muhammad bilal444

Muhammad bilal444 nwes update hai all video entertainment

29/08/2026

ملک میں چرسیوں اور نشئیوں کی تعداد نا بڑھے تو اور کیا ھو ؟

اسلام اور دینی تعلیم کے نام پر قائم امام بخاری اسلامک یونیورسٹی کی حرمت کو پامال کرتے ہوئے وہاں سگریٹ اور ویپ (V**e) کی سرعام خرید و فروخت کا راستہ ہموار کر دیا گیا ہے یونیورسٹی کی حد کے اندر طالبات اور طلبہ کو باقاعدہ کھلے عام سگریٹ اور ویپ خریدتے اور پیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے انتظامیہ سے شکایت کی گئی تو انہوں نے جواب دیا اتنا کھلا ماحول دینے سے ہی ہمارے داخلے بڑھتے ہیں

29/08/2026

🚔 ایس ایس پی فدا کی بیوی کی بدماشی۔ پولیس نے جھوٹے مقدمے میں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا😡😡

28/08/2026

⚡ مکہ مکرمہ میں قدرت کا حیرت انگیز منظر

گزشتہ رات مکہ مکرمہ میں گرج چمک، بارش اور تیز ہواؤں کے دوران ایک طاقتور آسمانی بجلی مشہور کلاک ٹاور سے جا ٹکرائی۔

آسمان کو روشن کر دینے والا یہ غیر معمولی منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ 🌧️⚡🕋

28/08/2026

🚨 **لاہور ریلوے اسٹیشن پارکنگ میں اضافی چارجز کا مسئلہ**

لاہور ریلوے اسٹیشن پر گاڑی پارک کرنے والے شہریوں سے مبینہ طور پر مقررہ فیس سے زائد رقم وصول کرنے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ مسافروں سے مطالبہ ہے کہ **پارکنگ فیس کا باقاعدہ ریٹ بورڈ نمایاں طور پر آویزاں کیا جائے اور اضافی وصولی فوری بند کی جائے۔**

پاکستان ریلوے سے اپیل ہے کہ پارکنگ انتظامیہ کی نگرانی کی جائے، اوورچارجنگ کی شکایات کا نوٹس لیا جائے اور مسافروں کو رسید کے ساتھ مقررہ فیس پر پارکنگ کی سہولت فراہم کی جائے۔

📍 **مقام: لاہور ریلوے اسٹیشن**
⚠️ **اضافی چارجز کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔**

28/08/2026

📌معاشرہ کس طرف جا رہا ہے
یہ سب کچھ آمنہ ہال لاہور میں ہو رہا ھے۔ ٹک ٹاک وڈیو بنانے کے چکر میں کچھ زیادہ ایڈوانس ہوتے جا رھے ہیں

🚨🚔🧑‍✈️بہت زبردست CCD rwpوارث خان  4 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد  ملزم کی شن...
28/08/2026

🚨🚔🧑‍✈️بہت زبردست CCD rwp
وارث خان 4 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ برآمد ملزم کی شناخت عثمان طارق کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم نے 2 روز قبل4سالہ معصوم بچی سے نازیبا حرکات کی تھی،
بہت اعل

*10 روپے کا نوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ، نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری پر دلچسپ صورتحال سامنے آگئی*اسلام آباد: وفاقی حکوم...
27/08/2026

*10 روپے کا نوٹ مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ، نئے کرنسی نوٹوں کی تیاری پر دلچسپ صورتحال سامنے آگئی*

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 10 روپے کے کرنسی نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ اسٹیٹ بینک نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن فائنل کرنے میں مصروف ہے۔ حکام کے مطابق نئے نوٹوں میں جدید سکیورٹی فیچرز شامل کیے جائیں گے۔

قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں نئے نوٹوں کی تیاری میں تاخیر پر چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے دلچسپ انداز میں اسٹیٹ بینک کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے بتایا کہ دو سال قبل انہوں نے اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر کو 5 ہزار روپے کے تین نوٹ دیے تھے، جن میں سے ایک جعلی تھا، لیکن اسٹیٹ بینک حکام بھی جعلی نوٹ نہ پکڑ سکے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دو سال گزرنے کے باوجود وہ تینوں نوٹ بھی واپس نہیں کیے گئے، جس پر کمیٹی میں قہقہے گونج اٹھے۔

اسٹیٹ بینک حکام نے بتایا کہ 5 ہزار اور ایک ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر تقریباً 14 روپے لاگت آتی ہے، جبکہ 10 روپے کے نوٹ کی تیاری بھی اس کی مالیت کے مقابلے میں مہنگی پڑتی ہے، اسی لیے اسے مرحلہ وار ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

چیئرمین کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے نئے نوٹوں کی تیاری میں سست رفتاری پر طنزیہ انداز میں کہا کہ جس رفتار سے نئے نوٹ ڈیزائن ہو رہے ہیں، خدشہ ہے ہماری مدت ختم ہو جائے گی لیکن نئے نوٹ نہیں بن پائیں گے۔ حکام کے مطابق 5 ہزار روپے کا موجودہ نوٹ تقریباً 20 سال قبل ڈیزائن کیا گیا تھا اور اب نیا ڈیزائن آئندہ 20 سال کو مدنظر رکھ کر تیار کیا جا رہا ہے۔

27/08/2026

ملتان وہاڑی چوک ماں بیٹی پر داماد کا قاتلانہ حملہ بیوی قتل جبکہ ساس زخمی نشتر ہسپتال منتقل 🥺🚨

یہ تب ہی ہوتا ہے جب آپ صرف کیڑے مکوڑے ہی ہوں کیونکہ انسانوں کی کوئی قیمت نہیں ، یہاں ہمیشہ نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ اتنی سے ...
27/08/2026

یہ تب ہی ہوتا ہے جب آپ صرف کیڑے مکوڑے ہی ہوں کیونکہ انسانوں کی کوئی قیمت نہیں ، یہاں ہمیشہ نتیجہ یہی ہوتا ہے کہ اتنی سے جانوں کے ضیاع کے بعد کسی نا کسی کو معطل کر دیا جاتا ہے ، جانوں کی قیمت صرف نوکری سے برخاست ۔۔۔!!!!
لمحہ فکریہ۔۔۔۔

خان پور: کئی روز سے لاپتہ کائنات کی لاش کھیتوں سے برآمدخان پور: جمالی نگر کے علاقے میں کئی روز سے لاپتہ کائنات نامی لڑکی...
27/08/2026

خان پور: کئی روز سے لاپتہ کائنات کی لاش کھیتوں سے برآمد
خان پور: جمالی نگر کے علاقے میں کئی روز سے لاپتہ کائنات نامی لڑکی کی لاش کھیتوں سے برآمد ہونے پر علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
ذرائع کے مطابق کائنات گھروں میں محنت مزدوری اور صفائی ستھرائی کا کام کرتی تھی اور چند روز قبل پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئی تھی۔ اہلِ خانہ کی جانب سے اس کی تلاش جاری تھی کہ اس کی لاش کھیتوں سے برآمد ہوئی۔
اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردی، جہاں طبی معائنے کے ذریعے موت کی اصل وجہ جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ذرائع کی جانب سے لڑکی کے ساتھ ( ز ) کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے،

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ علاقے کے شہریوں نے واقعے پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حقیقت سامنے لائی جائے اور اگر کوئی جرم ثابت ہو تو ذمہ داروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

Address

Mohala Ali Park Street No 7 Gojra
Gojra
56000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad bilal444 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share