Rightnews-pk

Rightnews-pk 923107010313
923017010230
RanaAzeez
RIGHTNEWS-PK

24/05/2026
تمام عالم اسلام کو ذوالحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک یقینا اللّٰہ کے مہمان پُرجوش ہیں...
20/05/2026

تمام عالم اسلام کو
ذوالحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو
لبیک اللہم لبیک لبیک لا شریک لک لبیک
یقینا اللّٰہ کے مہمان پُرجوش ہیں عرفات میں دعائیں مانگنے کیلئے
اللّٰہ سب کا حج قبول فرمائے آمین
-PK
RIGHTNEWS-PK









20/05/2026

پیٹرولیم مصنوعات بارے بڑی خبر سامنے آگئی

08/12/2025
08/07/2025

اگر کوئی بچہ پانی میں ڈوب کر مر جائے تو
اس طرح
ہم اس کی زندگی بچا سکتے ہیں۔۔۔۔صدقہ جاریہ ویڈیو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا دیں۔۔۔۔شکریا

https://we.tl/t-MeB9K2CbFXO/Cگوجرہ میں خوشیاں غموں میں بدل گئیںمہندی کی تقریب میں ٹرالر نے درجنوں افراد کو کچلتے ہوئے تب...
19/09/2024

https://we.tl/t-MeB9K2CbFX

O/C
گوجرہ میں خوشیاں غموں میں بدل گئیں
مہندی کی تقریب میں ٹرالر نے درجنوں افراد کو کچلتے ہوئے تباہی مچا دی
2 خواتین اور 2 بچیاں جاں بحق
درجنوں افراد زخمی

گوجرہ میں مہندی کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئیں جھنگ روڈ چک 427 ج ب اڈہ مسلمانیاں کے قریب
منشاء ولد اسماعیل کے گھر مہندی کی تقریب جاری تھی کہ سیمنٹ سے لوڈ ٹرک نمبری
زیڈ6515
جو جھنگ سے گوجرہ کی جانب آرہاتھاوہ روڈ پر مہندی کے شرکاء کو بچانے کی کوشش میں مخالف سمت سے آنے والے
ٹرک نمبری جے اے 7272
سے جا ٹکرایا جس سے 35 سالہ عاصمہ بی بی23 سالہ یاسمین11 سالہ نشاء 7 سالہ نمرہ موقع پر جاں بحق ہو گئیں
جبکہ 8 کے قریب شدید زخمیوں کو سول ہسپتال گوجرہ منتقل کیا گیا جنہیں شدید زخمی حالت کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد منتقل کر دیا گیا ہے صدر پولیس گوجرہ نے ٹرک قبضہ میں لے لئے ہیں جب کہ ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو چکے ہیں

بمعہ فوٹیج
رانا مشھود گوجرہ
03056385700

37 files sent via WeTransfer, the simplest way to send your files around the world

12/09/2024

گوجرہ
ایف آئی اے کی میونسپل کمیٹی میں کاروائی بجلی کی تاروں سے ڈائریکٹ کنڈے ڈال پر اے سی چلائے جارہے تھے سب سامان ضبط چیف آفیسر اشتیاق گوندل فرار

تمام ہل وطن کو ازادی مبارک
13/08/2024

تمام ہل وطن کو ازادی مبارک

Address

Gojra

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rightnews-pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share