
30/07/2025
🚨سرگودھا:معاشی بدحالی نوجوانوں کی زندگیاں نگلنے لگی
قرض کے بوجھ تلے دبے24سالہ محمد طیّب نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا،لاش سپورٹس سٹیڈیم کے قریب سے برآمد ہوئی
😢نوجوان کی جیب سے قرضوں سے متعلق پرچی برآمد ہوئی،بس اتنی سی گھر والوں سے التجا ھےکہ میرا ادھار دےدینا تاکہ کچھ عذاب کم ہو