JI Youth Gojra

  • Home
  • JI Youth Gojra

JI Youth Gojra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JI Youth Gojra, News & Media Website, .

02/01/2025

ھیلو

  کے نام سے جماعت اسلامی گوجرہ نوجوانوں کے لئے فری کمپیوٹر کورسز شروع کر رہی ہے۔ جسکا انٹری ٹیسٹ 13 دسمبر کو ہوگا۔ رجسٹر...
30/11/2024

کے نام سے جماعت اسلامی گوجرہ نوجوانوں کے لئے فری کمپیوٹر کورسز شروع کر رہی ہے۔ جسکا انٹری ٹیسٹ 13 دسمبر کو ہوگا۔ رجسٹریشن کروانے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور فارم پر کرکے رجسٹرڈ ہو جائیں۔

https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLScOJ5a9pr-zLxKmUDPaSwBaRXIvqnKhq0oJltTjd10F09fUdA/viewform?usp=sf_link

"Digital Gojra"
A Project of Jamaat-e-Islami Gojra PP119


#گوجرہ #محمودعزمی

آڑتیسواں سٹڈی سرکل موضوع سورہ البقرہ آیت نمبر 16 تا 22مدرس جاوید اقبال خان شیروانی صاحب ہر ہفتہ بعداز نماز عشاء رہائش گا...
04/08/2024

آڑتیسواں سٹڈی سرکل
موضوع سورہ البقرہ
آیت نمبر 16 تا 22
مدرس جاوید اقبال خان شیروانی صاحب
ہر ہفتہ بعداز نماز عشاء
رہائش گاہ جاوید اقبال خان شیروانی صاحب الحرم سٹی روڈ گوجرہ

الحمد للہ جماعت اسلامی یوتھ PP120 کے نوجوانوں کا کافلہ آج دھرنے میں شریک ہونے کے لیے ملک ساجد صاحب کی قیادت میں گوجرہ سے...
02/08/2024

الحمد للہ
جماعت اسلامی یوتھ PP120
کے نوجوانوں کا کافلہ آج دھرنے میں شریک ہونے کے لیے ملک ساجد صاحب کی قیادت میں گوجرہ سے روانہ

آج آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں اوراپنے دوست  احباب کو بھی دعوت دیں جزاک اللہ خیر
01/08/2024

آج آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ غائبانہ نماز جنازہ میں شرکت فرمائیں اوراپنے دوست احباب کو بھی دعوت دیں
جزاک اللہ خیر

26/07/2024

حق دو عوام کو ۔۔۔۔ حق دو پاکستان کو
مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف دھرنا
مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا
26 جولائی 2024 بروز جمعہ ڈی چوک اسلام آباد
#دھرنا #محمودعزمی

ہفتہ وار درس قرآن درس قرآن موضوع شہادت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ مدرس ، رانا محد ساجد علی جماعت اسلامی U.C.24.B
16/07/2024

ہفتہ وار درس قرآن
درس قرآن
موضوع شہادت امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ
مدرس ، رانا محد ساجد علی
جماعت اسلامی U.C.24.B

پینتیسواں سٹڈی سرکلموضوع سورہ الفاتحہ آیت نمبر 1 تا 3 کنڈکٹر جاوید اقبال خان شیروانی صاحب انشاءاللہ آج چونتیسواں سٹڈی سر...
13/07/2024

پینتیسواں سٹڈی سرکل
موضوع
سورہ الفاتحہ
آیت نمبر 1 تا 3
کنڈکٹر
جاوید اقبال خان شیروانی صاحب
انشاءاللہ آج چونتیسواں سٹڈی سرکل
موضوع
مقدمہ تفہیم القرآن
کنڈکٹر
جاوید اقبال خان شیروانی صاحب
انشاءاللہ آج
بعداز نماز عشاء 9:30چونتیسواں سٹڈی سرکل
موضوع
مقدمہ تفہیم القرآن
کنڈکٹر
جاوید اقبال خان شیروانی صاحب
انشاءاللہ
بعداز نماز عشاء 9:30
بعداز نماز عشاء 9:30

شمولیتی پروگرام آج بعداز نماز مغرب رہائش گاہ ماسٹر افضل صاحب مدنی ٹاون گلی نمبر 4 الرشید مارٹ والی گلیجماعت اسلامی یوتھ ...
10/07/2024

شمولیتی پروگرام
آج بعداز نماز مغرب
رہائش گاہ ماسٹر افضل صاحب
مدنی ٹاون گلی نمبر 4 الرشید مارٹ والی گلی
جماعت اسلامی یوتھ PP120

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share