Voice of Gojra

Voice of Gojra This page making purpose give news updates about Gojra

08/04/2024

گوجرہ ٹرین حادثہ

08/04/2024

رحمان بابا ایکسپریس پکا آنا اور گوجرہ کے درمیان حادثہ کا شکار، انجن ڈرائیور اور اسسٹنٹ زخمی،

گوجرہ۔تھانہ صدر کی حدود میں واقع گاؤں 94 ج۔چ کے قریب ریٹ سے بھرا ڈمپر ریلوے ٹریک پر بند ہو گیا جس سے مسافر ٹرین اس سے ٹکرا گی انجن کو کافی نقصان پہنچا ہے ڈرائیور انجن کے اندر پھنسے ہوئے ہوئے پولیس ریسکیو حکام اور عوام لوہا کاٹ کر ان کو باہر نکالنے کی کوشش میں مصروف ہے ۔۔مولا سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

گوجرہ فروٹ اور سبزی کے مورخہ 26 مارچ کے ریٹ
26/03/2024

گوجرہ فروٹ اور سبزی کے مورخہ 26 مارچ کے ریٹ

06/03/2024

گوجرہ میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش ☔ کا سلسلہ جاری

Gojra pti win
09/02/2024

Gojra pti win

Gojra pti win
09/02/2024

Gojra pti win

Address

Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Gojra:

Videos

Share