Gojra.pk - Latest News

Gojra.pk - Latest News گوجرہ کی سب سے پہلی جامع اور مستند اردو نیوز ویب سائٹ
(4)

تلاش ورثا ایک بزرگ جنکا نام مختار احمد ہے جو گوجرہ کا رہائشی ہے اپنی بیٹی کو ملنے آیا گم ہوگیا ہے جنکا ذہنی توازن درست ن...
17/11/2024

تلاش ورثا

ایک بزرگ جنکا نام مختار احمد ہے جو گوجرہ کا رہائشی ہے اپنی بیٹی کو ملنے آیا گم ہوگیا ہے جنکا ذہنی توازن درست نہ ہے
براے مہربانی اگر کوئی ان بابا جی کو جانتا پہچانتا ہو یا انکی فیملی کو تو وہ تھانہ ڈجکوٹ رابطہ کرے
0333:8980566
محرر شکیل احمد تھانہ ڈجکوٹ

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ گوجرہ ڈاٹ پی کے پر  خون کے عطیہ دہندگان کا پورٹل لانچ ہو گیا ہے۔https://d...
10/11/2024

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ گوجرہ ڈاٹ پی کے پر خون کے عطیہ دہندگان کا پورٹل لانچ ہو گیا ہے۔
https://donors.gojra.pk/

یہ پورٹل زندگی بچانے والے خون کے عطیہ دہندگان کو ان افراد سے جوڑنے کے لیے بنایا گیا ہے جنہیں فوری مدد کی ضرورت ہے۔

اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں اور ہماری بڑھتی ہوئی عطیہ دہندگان کی کمیونٹی کا حصہ بن کر زندگیاں بچائیں۔"

10/11/2024

158گ ب کھکھاں گاؤں کے بالکل پاس موٹر سائیکل ٹرالی سے ٹکرا کرنوجوان عامرولدعبدالغفار قوم اوڈھ جاں بحق
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

08/11/2024

دھند اور سموگ کی وجہ سے گوجرہ سے عبدالحکیم اور رجانہ سے لاہور تک موٹروے بند

07/11/2024
28/10/2024

گوجرہ/ٹوبہ ٹیک سنگھ
کسان کارڈ سے خریداری کے لیے اپنے ضلع میں موجود رجسٹرڈ ڈیلرز کی معلومات حاصل کریں
https://www.agripunjab.gov.pk/system/files/T.T.%20Singh.pdf

میرا چھوٹا ہینڈ بیگ جس میں کچھ کاغذات جو کسی کے کام کے نہیں ہیں  لیکن میرے لئے اہم ہیں مجھ سے کل شام موٹر سائیکل پر جاتے...
16/10/2024

میرا چھوٹا ہینڈ بیگ جس میں کچھ کاغذات جو کسی کے کام کے نہیں ہیں لیکن میرے لئے اہم ہیں مجھ سے کل شام موٹر سائیکل پر جاتے ہوئے گر گیا ہے جس کی تصویر نیچے دی گئی ہے اگر کسی کو ملا ہو یا کسی کو پتہ ہو تو مہربانی فرما کر کمنٹس میں یا واٹس ایپ پر یا فون نمبر پر میسیج یا رابطہ کر کے بتادیں۔
رانا وسیم احمد ایڈووکیٹ
03041166191

گوجرہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر 3 افراد جاں بحق چک 321 ج ب سیووال کے قریب دو موٹر سائیکل آمنے سامنے سے آپس میں ٹکر...
11/10/2024

گوجرہ روڈ پر دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر 3 افراد جاں بحق

چک 321 ج ب سیووال کے قریب دو موٹر سائیکل آمنے سامنے سے آپس میں ٹکراگئے۔جس سے دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے اور دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ شفٹ کیاگیا جہاں ایک زخمی 24 سالہ احتشام مسیح نے بھی دم توڑ دیا ۔قبل ازیں مرنے والوں کی شناخت 35 سالہ رشید ولد بشیر چک 298 گ ب اور 50 سالہ جاوید مسیح ولد منیر مسیح سکنہ کیتھولک چرچ وریام روڈ ٹوبہ ہوئی ہے
زخمی کی شناخت 40 سالہ چوہدری اطہر گل ایڈووکیٹ چک 298 گ ب کے نام سے ہوئی ہے

11/10/2024

اسسٹنٹ کمشنر گوجرہ نعمان علی ڈوگر کی گریڈ اٹھارہ میں ترقی۔ اگلی پوسٹنگ کے لیے لاہور رپورٹ کرنے کا حکم

شہریوں نے انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ شہر سے آوارہ کتوں کی تلفی یقینی بنانے کیلئے فی الفور مہم شروع کی جائے ۔ht...
07/10/2024

شہریوں نے انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ شہر سے آوارہ کتوں کی تلفی یقینی بنانے کیلئے فی الفور مہم شروع کی جائے ۔
https://news.gojra.pk/2024/10/blog-post.html

17/09/2024

پیارے آقا ﷺ کی آمد پہ لاکھوں سلام

12/09/2024

گوجرہ کے نواحی چک نمبر 367 جلیا نوالہ میں آج رات 8بجے ڈکیٹی کی واردات رونما ہوئی ہے
جس میں ڈاکو بھاری رقم اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے ۔...

11/09/2024

گوجرہ میں زلزلے کے جھٹکے

“Strength is not just in numbers, but in the spirit that never slumbers.”
06/09/2024

“Strength is not just in numbers, but in the spirit that never slumbers.”

Address

Gojra
36120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gojra.pk - Latest News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gojra.pk - Latest News:

Share

’’گوجرہ ڈاٹ پی کے‘‘

’’گوجرہ ڈاٹ پی کے‘‘‘ ایک جامع اور مستند ویب سائیٹ ہونے کیساتھ ساتھ تحصیل گوجرہ کی سب سے پہلی اردو نیوز ویب سائٹ ہونے کا بھی اعزاز رکھتی ہے۔