GOJRA News Stories

GOJRA News Stories ABOUT ALL GOJRA'S NEWS STORIES IN PRINT AND ELECTRONIC MEDIA

05/06/2026

05/06/2026

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اللّٰہ تارڑ کی تھانہ رجانہ کھلی کچہریڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اللّٰہ تارڑ نے ...
05/06/2026

ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اللّٰہ تارڑ کی تھانہ رجانہ کھلی کچہری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ اخلاق اللّٰہ تارڑ نے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کے مطابق عوامی مسائل کے بروقت ازالے اور شہریوں کی براہِ راست داد رسی کے لیے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول رجانہ ، علاقہ تھانہ رجانہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔

کھلی کچہری میں اہلِ علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز ڈی پی او ٹوبہ کے سامنے پیش کیں۔

ڈی پی او اخلاق اللّٰہ تارڑ نے شہریوں کے مسائل توجہ سے سنے اور موقع پر موجود متعلقہ افسران کو فوری اور مؤثر کارروائی کے احکامات جاری کیے۔

اس موقع پر ڈی پی او ٹوبہ کا کہنا تھا کہ کھلی کچہریوں کا بنیادی مقصد عوام اور پولیس کے درمیان فاصلے کم کرنا، شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز پر جا کر سننا اور انصاف کی فوری فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کا اعتماد پولیس کی اولین ترجیح ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک محفوظ، پُرامن اور قانون پسند معاشرے کے قیام کے لیے پولیس اور عوام کے باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

کھلی کچہری میں ڈی ایس پی صدر سرکل ٹوبہ خالد محمود سرکل کے ایس ایچ او صاحبان اور دیگر متعلقہ پولیس افسران، معززینِ علاقہ اور میڈیا نمائندگان بھی شریک تھے۔.

04/06/2026

گوجرہ پینسرہ روڈ پر یہ ا یک بچہ جو 279 ج ب دارا پور کے قریب سے ملا ھے جو سن سکتا ھے جبکہ بول نہی سکتا۔جو کے اس وقت پٹرول...
31/05/2026

گوجرہ پینسرہ روڈ پر یہ ا یک بچہ جو 279 ج ب دارا پور کے قریب سے ملا ھے جو سن سکتا ھے جبکہ بول نہی سکتا۔جو کے اس وقت پٹرولنگ پوسٹ 279 جب دارا پور پر مو جود ھے۔اگر کو ئ بھا ئ اس کو جا نتا ھے تو اس نمبر۔03346562279 پر رابطہ کر ے۔

29/05/2026

25/05/2026

23/05/2026

پنجاب حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 چھٹیوں کا اعلان، پنجاب بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن جا...
23/05/2026

پنجاب حکومت کا عید الاضحیٰ کے موقع پر 4 چھٹیوں کا اعلان، پنجاب بھر میں 26 مئی سے 29 مئی تک عام تعطیل ہوگی، نوٹیفیکیشن جاری

=============Breaking News ==========ہاکی کے اؤلمپک ویلج گوجرہ سے تعلق رکھنے والے فخر گوجرہ اولمپیئن طاہر زمان کو پاکستا...
21/05/2026

=============Breaking News ==========
ہاکی کے اؤلمپک ویلج گوجرہ سے تعلق رکھنے والے فخر گوجرہ اولمپیئن طاہر زمان کو پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس اینڈ ڈویلپمنٹ کے عہدے پر تعینات کردیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جاری پریس ریلیز کے مطابق اولمپین طاہر زمان جو کہ ایشیا ہاکی کے سب سے سینئر ہائی پرفارمنس کوچ بھی ہیں۔اسکے علاوہ ایف آئی ایچ اکیڈمی ٹرینر اینڈ ایجوکیٹر ، ایف آئی ایچ ہائی پرفارمنس لیول 6 کوچ بھی ہیں۔ اسکے علاوہ وہ ایف آئی ایچ رولز بورڈ کمیٹی کے ممبر کی حیثیت سے بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی ، پی ایچ ایف ڈویلپمنٹ کمیٹی کے چیئرمین اولمپین اصلاح الدین صدیقی اور اولمپین حسن سردار نے اولمپین طاہر زمان کے ساتھ نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنے تجربے سے پاکستان ہاکی کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Address

Gojra
Gojra
36120

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GOJRA News Stories posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GOJRA News Stories:

Share