Docter_TypeSt

Docter_TypeSt Plz HeLlp to gona famous plz i have show to you most beautifull things

26/09/2021

ٽڪي جا ماڻھو لکن جا ماڻا
چريا ڀي ٿي ويا اسان لاءِ سياڻا
✌🏻

17/09/2021

ہمارے نام کے صدمے،کسی نے جھیلنے کب ہیں۔
سو ہم جیسوں کو مرجانے میں دشواری نہیں ہوگی۔☻😞

THAT TYPE OF FRUDNS MENTION HERE
15/09/2021

THAT TYPE OF FRUDNS MENTION HERE

05/09/2021

•کس میں کتنا زھر ہے ہم کو معلوم۔🤐
سب سے زیادہ سانپ ہم ہی نے پالے ہیں۔🤫

02/09/2021

اور پھر یوں بھی تو ہوتا ہے۔۔۔ "
جنہیں ہم پَل پَل ،لمحہ لمح پاگلوں جیسے یاد کرتے ہیں۔۔۔"
انہیں 24 گھنٹوں میں ایک لمحے کو بھی ھمارا خیال تک نہیں آتا..!

-DR

02/09/2021

میں سراپا بیزاریت ہوں!

ہوں عجب عیش غم کی حالت میںاب کسی سے کوئی گلہ ہی___نہیں:(جون):کسی سے نہ سہی خود سے یہ گلہ ہمیشہ رہے گا کہ مجھے کوئی بھی ر...
01/09/2021

ہوں عجب عیش غم کی حالت میں
اب کسی سے کوئی گلہ ہی___نہیں
:
(جون)
:
کسی سے نہ سہی خود سے یہ گلہ ہمیشہ رہے گا کہ مجھے کوئی بھی رشتہ یا تعلق کیوں نہ راس آیا شاید میں کسی بھی چیز کو اسکی اقدار پہ جا کر نبھانے کے قابل نہیں تھا شاید مجھ میں اک کمی تھی جسے میں تمام تر کوششوں کے باوجود مکمل نہ کر سکا اور وہی کمی میرے لیے تمام رشتوں اور تعلقات میں دراڑ ثابت ہوئی ۔۔آخر کسی سے گلہ ہو بھی تو کیونکر۔۔
خود سے گلہ رہے گا تو اس بات کا کہ اپنی تمام تر انا مٹی میں رولنے کے بعد بھی میں کسی تعلق کا اعتبار کیوں نہ حاصل کر سکا ؟🙂

31/08/2021

" کبھی کبھی آپ کِسی کے لِیے مر بھی جائیں نہ تب بھی اُس نے اپنی فطرت کے مُطابق آپکی قدر نہیں کرنی ، اُس ایک کے لِیے جِس کے لِیے آپ نے دُنیا بھر کو اُٹھا کر سائیڈ پر رکھ دِیا اُس کے لِیے سب ضروری ہوں گے مگر سوائے آپ کے! ۔ " 💔🙂

29/08/2021

میں ابھی کہتا ہوں بہت بُرا ہوں۔۔۔💯
بعد میں بُرائیاں نا نکالئیے گا آپ۔۔۔🔥

سنبھال کر رکھو یہ اپنے فرقے۔😊💚
14/08/2021

سنبھال کر رکھو یہ اپنے فرقے۔😊💚

12/08/2021

ہو جس کے دل میں بغض صحابہ
بہتر ہے وہ سینہ تاقیامت پیٹتا رہے🔥

06/08/2021

ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ،
ﮔﻮﻧﮕﮯ، ﺍﻧﺪﮬﮯ، ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ۔🔥

Address

Karachi
Golimar
92

Telephone

+923322766209

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Docter_TypeSt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category