28/10/2025
محکمہ جنگلات نے میرے ساتھ ظلم کیا ہے رینج آفیسر شفیح کیانی نے مجھ سے اڑھائی لاکھ روپے لیے اسرار گاڈ نے مجھ سے ایک لاکھ روپے لیے پہلے مجھ سے پیسے لیتے رہے اور میرا مکان بھی گرادیا
محمد مقبول کی فریاد
゚