Gujar Khan news & digital marketing platform

Gujar Khan news & digital marketing platform Honorable employment Honorable earning

19/03/2023
17/03/2023
تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرخان کے باہر ہسپتال کا خون آلود فضلہ خالی انجیکشن ہسپتال انتظامیہ اور آر ڈبلیو ایم سی کا منہ چ...
09/03/2023

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرخان کے باہر ہسپتال کا خون آلود فضلہ خالی انجیکشن ہسپتال انتظامیہ اور آر ڈبلیو ایم سی کا منہ چڑانے لگا
آئے دن ہسپتال کا ایسا فضلہ ہسپتال کے باہر ڈمپ ہونا ہسپتال انتظامیہ اور آر ڈبلیو ایم سی کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گی
گوجرخان(قمرشہزاد) تفصیلات کے کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخان کا خون آلود فضلہ خالی انجکشن، گلووز ، پٹیاں، سرنجیں ہسپتال کے عین باہر ڈمپ ہونا ہسپتال انتظامیہ اور آر ڈبلیو ایم سی کی کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گیا اس طرح کا فضلہ ایسے پرفضاء مقام جہاں پر منی پارک بنا ہوا ہے وہاں پر ڈمپ ہونے سے کہیں بیماریوں کے جنم لینے کا سبب بن سکتا ہے اس طرح خالی انجیکشن، ڈرپس، اور سرنجیں سرعام عام پارک کے باہر پھینکنے سے نشے کی عادی اور کوڑا کرکٹ چننے والے بچوں بڑوں میں مہلک بیماریاں بانٹنے کے مترادف ہے ایک طرف اگر دیکھا جائے جب بھی کبھی ہیلتھ منسٹر یا کسی بھی بڑے افسر یا اسسٹنٹ کمشنر کا اگر وزٹ ہو تو ہسپتال انتظامیہ صفائی ستھرائی کے بھرپور انتظامات کرتی ہے اس کے ساتھ ساتھ آر ڈبلیو ایم سی کا عملہ بھی اپنی پھرتیاں دیکھاتا ہے اوربھرپور صفائی ستھرائی کرتا ہے مگر اس کے بعد آر ڈبلیو ایم سی کا عملہ معمول کے مطابق کم چوری میں مصروف نظر آتا ہے ہسپتال انتظامیہ اور آر ڈبلیو ایم سی کے عملے کی کارکردگی کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے جو اکثر بیشتر ہسپتال کا ایسا فضلہ ہسپتال کے باہر خالی جگہوں پر ڈمپ ہوا نظر آتا ہے ہسپتال کا ایسا فضلہ ہسپتال سے باہر ڈمپ ہونے سے کہیں سوالات جنم لے رہے ہیں ارباب اختیار اس مسلے کا سختی سے نوٹس لیں اور ہسپتال انتظامیہ سے سختی سے اس چیز پر عملدار بھی کروائیں کے ہسپتال کا ویسٹ فضلہ ایسے پرفضاء مقام پر زمین پر نہ پھینکیں اور ہسپتال کے عملے میں سے جو بھی یہ ویسٹ فضلہ ہسپتال سے باہر پھینکتا انکے خلاف بھی کاروائی کی جائے

Address

Gujar Khan
Gujar Khan

Telephone

+923080500140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujar Khan news & digital marketing platform posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujar Khan news & digital marketing platform:

Share