GujarKhan Pothwar

GujarKhan Pothwar GUJAR KHAN is a city in Rawalpindi District, Punjab, Pakistan.

It is the headquarters of Gujar Khan Tehsil, the largest tehsil of Punjab.[3] It is approximately 55 kilometres southeast of Islamabad, the capital of Pakistan and 220 km to the north west of

قربانی کے لئے گھر کا پلا ہوا دیسی گلابی دو دانت بیل رابطہ نمبر 00923434570619
24/05/2025

قربانی کے لئے گھر کا پلا ہوا دیسی گلابی دو دانت بیل رابطہ نمبر

00923434570619

24/05/2025

قربانی کے لئے گھر کا پلا ہوا دیسی گلابی دو دانت بیل رابطہ نمبر حوالہ پیج

00923434570619

گجر خان سے جو لوگ عمران خان کو ووٹ دینا چاہتے ہیں وہ ان نشانوں کو یاد رکھیں اور ان پر مہر لگائیں
07/02/2024

گجر خان سے جو لوگ عمران خان کو ووٹ دینا چاہتے ہیں وہ ان نشانوں کو یاد رکھیں اور ان پر مہر لگائیں

05/02/2024

کاپی

راجہ بابر کرامت والی ویڈیو کا معاملہ۔۔۔

یہ سب ہم لوگوں کی ذہنی پستی کا عالم ہے ہم کسی پر بھی تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا کفر سمجھتے ہیں ہر انسان کا ایک ماضی ہوتا ہے توبہ کا دروازہ ہر وقت کھلا رہتا ہے خدا معاف کر دیتا ہے مگر ہم لوگ معاف نہیں کرتے

اس ویڈیو میں سب سے برا اور گندہ انسان وہ ہے جس نے دوستی کی پیٹھ میں چھرا مارا ہے آستیں کا سانپ ہے وہ بےغیرت جس نے یه ویڈیو اس وقت بنا کر اس دن کے لئے رکھ دی ہمارا معاشرہ ایسے ہی حرامی دغا باز لوگوں سے بھرا پڑا ہے
چلیں ویڈیو سب پھیلاتے ہیں مگر اس سے پہلے ایک چیز ہم سب نے قرآن کو حاضر ناظر جان کر قسم کھانی ہے کہ ہم نے آج تک کوئی گناہ نہیں کیا ہم نیک اور پاک صاف ہیں
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ہم تمام لوگوں کے لئے خالص دودھ کی ایک دکان نہیں پورے گوجر خان میں اور کردار کے غازی بننے کے چکروں میں ہیں

ویڈیو کا مقصد کسی کی اصلاح ہوتی تو کب کی پھیل جاتی بلکل الیکشن کے قریب ایسی ویڈیو ہمارے زہنو ں کی عکاسی کرتی ہے کہ ہم کتنے گھٹیا ہیں ہمیں اپنی سوچ کو بدلنا ہو گا ہمیں اس معاشرے کو بدلنا ہو گا ہر شخص جھوٹ بول رہا ہے وعدہ خلافی کر رہا ہے لوگوں کا مال کھا رہا ہے مگر تنقید دوسروں پر سوچ کو بدلنا ہوگا

02/01/2024

عوام کے لئے
گوجرخان شہر میں بہت سے لوگوں نے یوکے ورک پرمٹ کر کام کیا اچھا کام کیا بہت سے لوگوں کو منزل تک پہنچایا پچھلے سال بہت سے لوگوں کو ورک پرمٹ پر یوکے کے ویزے جاری ہوئے لیکن جن لوگوں نے کام نہیں کیا اُن میں سے کچھ کو اب یاد آئی کے عوام کو لوُٹا جائے کیونکہ اب یوکے ہوم آفس اسُ طرح پرمٹ جاری نہیں کر رہا تھوڑی کیا بہت زیادہ سختی ہو گئی ہے تو کچھ نوسربازوں نے ابھی اشتہار اور میسج چلانا شروع کئے کے اُن کے پاس یوُکے کے ورک پرمٹ موجود ہیں برائے مہربانی اپنا پیسہ بچائیں اور ایسے کسی بندے کو پیسے دینے سے پہلے صرف یہ ڈیل کر لیں کے جس دن پرمٹ آئے گااُس پیسے لے لینا کیونکہ اب ان نوسربازوں نے آپ کا لیا ہوا پیسہ انویسٹ کرنا استعمال کرنا اور کچھ ایجینٹ جو بہت اچھے ہیں آپکی نظر میں انہوں نے پیسہ واپس کرنا استعمال کرنے کے بعد اور کچھ نے پیسہ لے کر گُم ہو جانا ں اس لئے برائے مہربانی ان دنوں جب کے سختی زیادہ ہو گئی نوسربازوں سے نچیں یوکے ورک پرمٹ کے نام پر کوئی ایجینٹ جتنا مرضی نام والا ہو آپ کے سامنے نیک پرہیز گار ہو لیکن پہلے پیسے دے کر مت پھنسنا

سابق ایم پی اے حلقہ پی پی  9 گوجر خان چوہدری ساجد محمود  نے نو مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئ سے لاتعلقی کا اعل...
29/10/2023

سابق ایم پی اے حلقہ پی پی 9 گوجر خان چوہدری ساجد محمود نے نو مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے پی ٹی آئ سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

26/10/2023

ووٹ سپورٹ اور سیاسی جلسوں میں ریلیاں نکالنے اور رَش بڑھانے کے کئی جن جن سیاسیوں نے افغانیوں کو سپورٹ کی اُنکے نادرہ بنوانے میں اُنلی مدد کی تھانے کچہری میں افغانیوں کے ہر ناجائز کام میں اُنکی سپورٹ کی کچھ سیاسیوں اور کچھ کونسلرز کی معلومات ہمارے پاس بھی ہیں اگر قانون نافذ کرنے والوں کو معلومات چاہئیں تو ہم سے رابطہ کریں ہم ملک سماج دشمنوں کو بے نقاب کرنے میں بھرپور ساتھ دیں گے جلسوں میں رَش بڑھانے کے لئے ناجائز کام کروانے کے لئے افغانیوں کی پُشت پناہی کرنے والے مجرم ہیں اور ہم اُن قومی علاقائی مجرموں کو بے نقاب کرنے میں قانون نافض کرنے والے اداروں کے ساتھ ہیں اور اہلِ علاقہ کو بھی اسکام میں ساتھ دینا چاہئے

26/10/2023

تحصیل گوجرخان کا ایک سیاسی بہت جلد عمران خان کے خلاف پریس کانفرنس کرے گا اور کچھ ٹائم بعد کسی نئی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کرے گا اشارے کے لئے اتنا بتا دوُں اقتدار کے مزے لینے کے لیے اس سے پہلے بڑی جماعتوں میں اقتدار کے مزے لے چُکے اب جس کی حکومت بنتی نظر آئی یا کو حکومت بن گئی اُس میں انُہوں نے اعلان کر دینا اب دیکھیں کب ہوتی پریس کانفرنس اور کب ہوتی نئی جماعت میں شمولیت

24/10/2023
13/10/2023

گونج
یوکے ویزہ کنسلٹنٹ ایجینٹ ورک پرمٹ تحریر ضرور پڑھیں
اہلیان علاقہ میں بسنے والے تمام بہن بھائیوں کے لئے مفید مشوررہ جو لوگ یُوکے ورک پرمٹ پر جانے کی خواہش رکھتے برائے مہربانی کسی بھی ایجینٹ یا کنسلٹنٹ کو کیس دینے سے پہلے تمام معلومات پہلے لیں ڈاکومنٹ اصلی لگانے کی ڈیمانڈ کریں اور اگر وہ ایجینٹ آپکا کوئی پیپر دو نمبر لگاتا اور آپکا ویزہ رہ جاتا تو اس سے ڈیمانڈ کریں یا وہ آپکا کیس کلئیر کرا کے دے یا اس سے جرمانہ لیں اگر آئیں بائیبلں شائیں کرتا تو ایف آئی اے کی مدد حاصل کریں دو سال پہلے ہاؤسنگ سکیم نمبر وَن سے تعلق رکھنے والے ایک کنسلٹنٹ نے یورپین فیملی پرمٹ کے نام پر لوگوں سے لاکھوں لئے روپے کچھ کے ویزے لگے لیکن زیادہ تر کے کیس ریجیکٹ ہوئے اور دو نمبر کاغذات لگانے کی وجہ سے یوکے نے ان لوگوں کو بین کر دیا اس کنسلٹنٹ نے کروڑوں روپیہ تو کمایا لیکن جن کے ریجیکٹ ہوئے دو نمبر کاغذات کی وجہ سے اُن کی یوکے انٹری بند ہو گئی اس لئے جب بھی کسی سے بات ہو اس سے تمام کاغذات اور کام اوریجنل ڈیمانڈ کریں وسلام

اہلیانِ تحصیل گوجرخان و ضلع راولپنڈی والوں کے لئے زبردست افر ڈائریکٹ رابطہ کریں بہترین ڈیل حاصل کریں کوئی کمیشن کا چکر ن...
10/10/2023

اہلیانِ تحصیل گوجرخان و ضلع راولپنڈی والوں کے لئے زبردست افر ڈائریکٹ رابطہ کریں بہترین ڈیل حاصل کریں کوئی کمیشن کا چکر نہیں ڈائریکٹ مالکان سے اپنا پلاٹ حاصل کریں اس سے پہلے ڈیلر اپنے چکروں میں پَڑ جائیں ڈیلروں سے بچیں دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور بغیر کمیشن دئیے اپنا پلاٹ حاصل کریں بہت شکریہ

Address

GT Road Gujar Khan
Gujar Khan
48750

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GujarKhan Pothwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GujarKhan Pothwar:

Share

Category