13/10/2024
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور ڈینگی فوکل پرسن میڈم طاہرہ اورنگزیب صاحبہ ایم این اے کی ہدایت پر مسلم لیگی رہنماء جناب حاجی محمد طیب بشیر قریشی صاحب نائب صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع راولپنڈی اور ایم پی اے میڈم زیب النساء نے یوسی (74)شکریال میں وزٹ کیا اور Indoor teams کا کام چیک کیا اور لوگوں میں ڈینگی بروشر تقسیم کیے