Gujarkhan Updates

Gujarkhan Updates تحصیل گوجرخان کے متعلق اپڈیٹز
ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں اور پل پل کی خبروں سے واقف رہیں شکریہ
Gujarkhan Updates

29/08/2026

نیپال میں شدید طوفانی سیلاب کے باعث گوجر خان میں بجلی کا نظام درہم برہم ..🫣🫣
Follow
Gujarkhan Updates

اس پاکستان میں ہر کام ممکن ہے انا للّٰہ وانا الیہ راجعونFollow Gujarkhan Updates
29/08/2026

اس پاکستان میں ہر کام ممکن ہے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Follow Gujarkhan Updates

یہ فرشتے   ہمارے ریاست میں جل گئے ہیں 😭اور ہم بیت اللہ کے حفاظت کے دعوےدار ہیں ۔💔😭😭
26/08/2026

یہ فرشتے ہمارے ریاست میں جل گئے ہیں 😭
اور ہم بیت اللہ کے حفاظت کے دعوےدار ہیں ۔💔😭😭

25/08/2026

‏دنیا کے سب سے عظــیم لیڈر ہمارے پیارے نبی خاتم النبیّــن
حضــرت #محمـــد ﷺ ہیں
Follow
Gujarkhan Updates

25/08/2026

ہم اہل گوجرخان دو دن سے شدید گرمی میں جھلس رہے ہیں. لیکن کوئی بھی بارش کی
دعا نہیں کر رہا 😎
Follow
Gujarkhan Updates

اختلاف اپنی جگہ، احترام اپنی جگہگریبان وزیراعظم کا ہو یا کرنل کا، دونوں پر ہی  ہاتھ ڈالنا غلط ہیں۔ہمیں اصولوں اور قانون ...
24/08/2026

اختلاف اپنی جگہ، احترام اپنی جگہ

گریبان وزیراعظم کا ہو یا کرنل کا، دونوں پر ہی ہاتھ ڈالنا غلط ہیں۔

ہمیں اصولوں اور قانون کی بالادستی کا دفاع کرنا ہوگا۔
آئیں، اختلاف کریں مگر ایک دوسرے کی عزت اور برداشت کا دامن نہ چھوڑیں۔ 🇵🇰
Follow Gujarkhan Updates

22/08/2026

اسلام پورہ جبر،شادی کا گھر ماتم کدے میں بدل گیا،متوفی حمزہ کی آج رات مہندی کی تقریب منعقد ہونا تھی،
گوجرخان اسلام پورہ جبر میں شادی کی خوشیوں سے بھرا گھر ماتم کدے میں بدل گیا،جہاں شادی کے شادیانے بج رہے تھے ،چند لمحے بعد وہاں سے جوان موت پر آہ و بکا کی آوازیں آنا شروع ہو گئیں،تفصیلات کے مطابق یہ اسلامپورہ جبر میں دو موٹرسائیکلوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجہ میں ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت حمزہ کے نام سے ہوئی،حادثے کی سب سے دردناک بات یہ ہے کہئ حمزہ کی شادی کی تقریبات جاری تھیں اور آج رات اس کی مہندی کی تقریب منعقد ہونا تھی، مگر افسوسناک حادثے نے خوشیوں کے گھر کو ماتم کدے میں بدل دیا۔واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔جب لاش گھر پہنچی تو ایک کہرام مچ گیا،
Follow Gujarkhan Updates

انا للہ وانا الیہ راجعون​گاؤں سوہاوہ (نزد کھڑکن) راجہ عارف مرحوم کے پوتے اور راجہ ناصر محمود (عرف مودی) کے دو بیٹے گاؤں ...
22/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
​گاؤں سوہاوہ (نزد کھڑکن)
راجہ عارف مرحوم کے پوتے اور راجہ ناصر محمود (عرف مودی) کے دو بیٹے گاؤں کی آبی گزرگاہ میں ڈوب کر وفات پا گئے ہیں۔
​📢 نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
Follow Gujarkhan Updates

22/08/2026

اسلام پورہ جبر میں ماربل فیکٹری کے پاس خوفناک ایکسیڈنٹ ایک نوجوان جاں بحق دو شدید زخمی
Follow
Gujarkhan Updates

Address

Gujar Khan
Gujar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujarkhan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share