Mansoor Alam

Mansoor Alam 👏تمام دوستوں بھائیوں کی محبتوں کا بہت شکریہ

 #انشاءاللہ 28 ستمبر 2025 بمقام دھماں #محفل شعر خوانی بسلسلہ شادی خانہ آبادی  #شعر خواں  #قاضی فرید بمقابلہ خان مجتبی  #...
15/09/2025

#انشاءاللہ
28 ستمبر 2025 بمقام دھماں
#محفل شعر خوانی بسلسلہ شادی خانہ آبادی
#شعر خواں
#قاضی فرید بمقابلہ خان مجتبی
#سٹیج سیکرٹری نثار احمد یاور
#زیر اہتمام
انجمن عاشقان فقرا گوجر خان
چوہدری آفتاب دھماں.
راجہ شاہ روم مندرہ. چوہدری فاروق فخرے دوستاں. چوہدری ارشد دھواں. چوہدری شفقت دھواں. چوہدری سعید وارثی

 #انشاءاللہ7 اکتوبر 2025  #چک موہری ٹی چوک روات بابا نتھے والی  #محفل شعر خوانی #راجہ ندیم اختر فخرے تھانہ جاتلی بمقابلہ...
14/09/2025

#انشاءاللہ
7 اکتوبر 2025
#چک موہری ٹی چوک روات بابا نتھے والی
#محفل شعر خوانی
#راجہ ندیم اختر فخرے تھانہ جاتلی بمقابلہ عمر بھٹی فخرے تھانہ چونترہ
#دولہے چوہدری فرقان. چوہدری عاطف
#خصوصی چاہت
شہزاد کیانی صاحب. جمیل کیانی صاحب آف ہرکہ
سائیں ظہور قریشی صاحب. سردار عثمان شبیر سدوزئی صاحب

 #میں تو اس بات سے100% متفق ہوں  #کیا آپ بھی اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کمنٹ میں لازمی بتانا
13/09/2025

#میں تو اس بات سے100% متفق ہوں
#کیا آپ بھی اس بات پر اتفاق کرتے ہیں کمنٹ میں لازمی بتانا

 #بے شک ابھی بھی وقت ہے اگر والدین زندہ ہیں تو یہ خوش قسمتی ہے آپ کی قدر کرو ورنہ کل پچھتاوے کے علاوہ کچھ حاصل نہ ہو گا ...
09/09/2025

#بے شک ابھی بھی وقت ہے اگر والدین زندہ ہیں تو یہ خوش قسمتی ہے آپ کی قدر کرو ورنہ کل پچھتاوے کے علاوہ کچھ حاصل نہ ہو گا 😥😥🤲🤲😥😥

06/09/2025

تمام اہل اسلام اور اہل پاکستان کو 1500 سو سالہ
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ والہ و سلم بہت بہت مبارک ہو

Today is my birthday 🎉🎂🌹❤
26/08/2025

Today is my birthday 🎉🎂🌹❤

 #تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو🌙🎉🌹❤
24/08/2025

#تمام اہل اسلام کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو
🌙🎉🌹❤

زندگی بچپن کی طرح پھر نہ مسکرائی میں نے مٹی بھی جمع کی ,کھلونے بھی لے کہ دیکھے 😥😥
21/08/2025

زندگی بچپن کی طرح پھر نہ مسکرائی
میں نے مٹی بھی جمع کی ,کھلونے بھی لے کہ دیکھے 😥😥

اگر کسی نے اللہ کو راضی کرنا ہو تو  ان کو خوش کرو اللہ پاک راضی ہو جائے گا کیونکہ سب کچھ تو اس پاک زات کے ہاتھ ہے انسان ...
20/08/2025

اگر کسی نے اللہ کو راضی کرنا ہو تو ان کو خوش کرو اللہ پاک راضی ہو جائے گا کیونکہ سب کچھ تو اس پاک زات کے ہاتھ ہے انسان تو کچھ نہیں 👏😥

یہ ہمارا معاشرہ اتنا بے حس گیا اللہ پاک کرم کرے سب پر 🤲اس ہمارے معاشرے میں سب کچھ پیسہ ہی ہے غریب کی تو کوئی عزت نہیں👏
20/08/2025

یہ ہمارا معاشرہ اتنا بے حس گیا اللہ پاک کرم کرے سب پر 🤲
اس ہمارے معاشرے میں سب کچھ پیسہ ہی ہے غریب کی تو کوئی عزت نہیں👏

Address

Gujar Khan
47850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansoor Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share