Khitta Pothohar Media

Khitta Pothohar Media � Graphic Designer & Video Editor
� Photo Editing | � Video Editing | � Banners & Flex Design

29/08/2026

🚨 انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ 🚨

گزشتہ رات ڈھوک دھمیال کے سابق کونسلر راجہ پرویز صاحب کے ڈیرے پر انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے ان کے گھوڑے کو کلہاڑی کے وار سے بری طرح زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔
بے زبان جانور کے ساتھ اس طرح کی درندگی اور ظلم انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ جس شخص نے بھی یہ حرکت کی ہے، اس نے انتہائی گھٹیا اور بزدلانہ حرکت کی ہے۔
اگر دشمنی ہے تو سامنے آ کر وار کرو، بے زبان جانور کو نشانہ بنا کر اپنی دشمنی کا اظہار کرنا کوئی بہادری نہی
ظلم چاہے کسی انسان پر ہو یا کسی بے زبان پر، ظلم آخر ظلم ہے۔
ایسی حرکتوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔

اللہ پاک اس بے زبان جانور کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے۔ 🤲

28/08/2026

نیپال میں سیلاب کے بعد کی صورتحال 💔🌧️

اللہ پاک ہم سب پر اپنا خاص کرم فرمائے اور ہر قسم کی قدرتی آفات، مصیبتوں اور آزمائشوں سے محفوظ رکھے۔ آمین 🤲

ایسے حالات ہمیں اپنے اعمال اور اپنے رویّوں پر غور کرنے کا موقع دیتے ہیں۔ آج کے دور میں حالات و واقعات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں، ہمیں دوسروں کو بدلنے سے پہلے اپنے آپ کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔

اللہ پاک ہمیں اپنی اصلاح کرنے، نیک راستے پر چلنے اور ہر آزمائش میں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے، ہمارے وطن اور پوری انسانیت کو ہر آفت و مصیبت سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #نیپال @

آج کی خصوصی ایڈیٹنگخطہ پوٹھوار میڈیا ، جناب چوہدری نعمان اصغر گُجر صاحب کے نام۔چوہدری نعمان اصغر گُجر صاحب ایک اعلیٰ کرد...
27/08/2026

آج کی خصوصی ایڈیٹنگ

خطہ پوٹھوار میڈیا ، جناب چوہدری نعمان اصغر گُجر صاحب کے نام۔

چوہدری نعمان اصغر گُجر صاحب ایک اعلیٰ کردار، باوقار اور قابلِ احترام شخصیت ہیں، ۔ علاقے میں اپنی منفرد پہچان اور نیک نامی رکھنے والی اس شخصیت کا تعلق گاؤں ڈھوک غازی سے ہے۔
چوہدری نعمان اصغر گُجر صاحب نے پگڑی کی اس شان کو اپنی شخصیت میں مزید خوبصورتی بخشی ہے۔

اللہ پاک چوہدری نعمان اصغر گُجر صاحب کو ہمیشہ عزت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے، ان کے لیے ترقی کی مزید راہیں کھولے اور انہیں ہر میدان میں مزید کامیابیاں و ترقیاں نصیب فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲

خطہ پوٹھوار میڈیا ❤️

واقعہ PIMS ہسپتالاللہ پاک تمام والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس مشکل گھڑی میں انہیں حوصلہ دے۔ آمین 🤲اس افسوسناک واق...
26/08/2026

واقعہ PIMS ہسپتال

اللہ پاک تمام والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس مشکل گھڑی میں انہیں حوصلہ دے۔ آمین 🤲

اس افسوسناک واقعے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات ہونی چاہئیں تاکہ اصل حقائق سامنے آ سکیں اور ذمہ داروں کا تعین ہو سکے۔
اللہ نے4 سال بعد اولاد دی، 4 بجے بیٹا پیدا ہوا اور 6 بجے یہ سانحہ ہوگیا، میرا بچہ اب کہاں ہے کچھ پتہ نہیں، متاثرہ والد کی جذباتی گفتگو

تحصیل گوجرخان نشان حیدر دیوی داتا روڈ 31 یونین کونسل ڈہوک پناہ سے گاوں ڈہوک غازی علاقے کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت استا...
26/08/2026

تحصیل گوجرخان نشان حیدر دیوی داتا روڈ 31 یونین کونسل ڈہوک پناہ سے گاوں ڈہوک غازی علاقے کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت استاد محترم ماسٹر محبوب صاحب نے اپنی پوری برادری کے مشترکہ اتحاد کے بعد اپنے بھتیجے چوہدری عبیدالرحمن صاحب کو بلدیاتی انتخابات امیدوار کونسلر الیکشن لڑانے کا فیصلہ کر لیا۔ امیدوار کونسلر چوہدری عبیدالرحمن صاحب علاقے کی نامور نوجوان شخصیت نمبردار چوہدری نعمان اصغر گجر صاحب کے چھوٹے بھائی ہے

14/08/2026

آج 14 اگست کو گھوڑے پر سوار ہو کر جشنِ آزادی کا منفرد انداز 🇵🇰🐎

آج ہمارے پیج کی رونق بنے ہیں جناب چوہدری نیاز حیدر گجر صاحب، موہڑہ آمین، جو اپنے بہترین کردار، اعلیٰ اخلاق اور ملنسار طبیعت کی وجہ سے اپنے علاقے میں ایک ممتاز اور باوقار پہچان رکھتے ہیں۔

چوہدری نیاز حیدر گجر صاحب کو گھوڑوں سے خصوصی محبت اور گھڑ سواری کا شوق ہے۔ گھوڑوں کی بہترین دیکھ بھال سے لے کر پورے پاکستان میں منعقد ہونے والے مختلف گھڑ سواری کے ایونٹس میں شرکت تک، وہ اس خوبصورت شوق کو بھرپور انداز میں آگے بڑھا رہے ہیں۔ بلاشبہ وہ ایک بہترین اور ماہر سوار ہیں۔

آج 14 اگست، یومِ آزادی کے موقع پر گھوڑے پر سوار ہو کر جشنِ آزادی منانے کا یہ منفرد انداز اپنی ایک الگ ہی خوبصورتی رکھتا ہے۔ 🇵🇰🐎

اللہ پاک چوہدری نیاز حیدر گجر صاحب کو ہمیشہ سلامت رکھے، صحت و تندرستی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر میدان میں مزید کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

🌟 آج کی خصوصی ایڈیٹنگ 🌟چوہدری مبین گُجر، پھانبڑے گجراں 🐎💚اپنے علاقے کی ایک باوقار اور قابلِ احترام شخصیت، جو اپنے اعلیٰ ...
11/08/2026

🌟 آج کی خصوصی ایڈیٹنگ 🌟

چوہدری مبین گُجر، پھانبڑے گجراں 🐎💚

اپنے علاقے کی ایک باوقار اور قابلِ احترام شخصیت، جو اپنے اعلیٰ اخلاق، بہترین کردار اور خلوص کی وجہ سے اپنی منفرد پہچان رکھتے ہیں۔

گھوڑوں سے محبت، ان کی دیکھ بھال اور گھڑ سواری کے شوق کو خوبصورت انداز میں آگے بڑھانے والے چوہدری مبین گُجر صاحب کا اپنا گُجر اتحاد یونائیٹڈ کلب آف گورسیاں بھی ہے، جو گھڑ سواری اور ہماری خوبصورت روایات کو فروغ دینے کے لیے ایک بہترین کاوش ہے۔ 🐎❤️

ایسے لوگ اپنے علاقے کا فخر ہوتے ہیں، جو اپنے شوق، محنت اور مثبت کردار کے ذریعے اپنی الگ پہچان بناتے ہیں۔

چوہدری مبین گُجر صاحب کے لیے ڈھیروں محبت، عزت اور نیک تمنائیں۔ ❤️
اللہ پاک ہمیشہ عزت، خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

ماشاءاللہ، گُجرانہ شان اپنی مثال آپ! 🐎💚

🌿 آج کی شخصیت 🌿الحمدللہ! آج کی شخصیت ہمارے نہایت محترم اور پیارے بھائی چوہدری عثمان گجر، ڈھوک مچل (حال مقیم سعودی عرب) ہ...
24/07/2026

🌿 آج کی شخصیت 🌿

الحمدللہ! آج کی شخصیت ہمارے نہایت محترم اور پیارے بھائی چوہدری عثمان گجر، ڈھوک مچل (حال مقیم سعودی عرب) ہیں۔

بلاشبہ آپ اپنے اعلیٰ اخلاق، بہترین کردار اور خوبصورت اندازِ گفتگو کی ایک عمدہ مثال ہیں۔ آپ کی مثبت سوچ اور ایمان افروز باتیں دلوں کو سکون اور حوصلہ عطا کرتی ہیں۔

آپ کے خوبصورت الفاظ:

"سکون کا تعلق کسی انسان سے وابستہ نہیں، بلکہ حقیقی سکون صرف اللہ تعالیٰ کی ذات سے وابستہ ہے۔"

اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے، صحت، عزت، ایمان، رزقِ حلال اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

━━━━━━━━━━━━━━━━━━

آپ بھی اپنی خوبصورت تصویر اور اپنے مثبت، اصلاحی اور فکر انگیز الفاظ ہمارے ساتھ شیئر کریں، ممکن ہے اگلی پوسسٹ آپ کی ہو۔

مزید ایسی خوبصورت، بامقصد اور اصلاحی پوسٹس کے لیے Khitta Pothohar کو فالو کریں۔ شکریہ! 🌹

Address

Gujar Khan
Gujar Khan
47850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khitta Pothohar Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share