
07/08/2025
راولپنڈی چیمبر آف کامرس کا وفدشیخ عابد محمود چئرمین سٹینڈنگ کمیٹی
ڈاکٹر سرمد پرویز قریشی وائس چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی
محمد طلحہ طارق وائس چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی
یاسر بٹ صدر انجمن تاجراں گوجرخان راجہ محمد جواد اور مرزا تیموروارثی کے ساتھ صرافہ بازار راجہ فیصل خان کی دوکان پر اظہار یکجہتی کے لیے پنچا وفد کے استقبال کے لیے صدر پوٹھوہار پریس کلب ملک جاوید اقبال سئنر صحافی طلعت سیال راجہ ضیا شہزادہ ارباب اعجاز بھی موجود تھے وفد کے شرکا نے ایس ایچ او ملک نذیر گھیبہ کے غیرقانونی بلاجواز اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور انکے اس اقدام کی شفاف انکوائری کا مطالبہ بھی کیا انکا کہنا تھا تاجروں کے ساتھ ا سطرح کا نامناسب رویہ کسی طور برداشت نہیں کیا جائے گا تاجر اس ملک کی ریڑھ کی ہڈی ہیں پولیس محکمے سے کالی بھیڑوں کا صفایا کرے