Apna Gujar khan

Apna Gujar khan Friends who like Loading... ██████████████] 99% and related Pages

گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار'نوٹ،پکچر اصل نہیں، AI جن...
09/06/2026

گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار'
نوٹ،پکچر اصل نہیں، AI جنریٹیڈ ہے۔
گوجرخان(آحمد نواز کھوکھر) گوجرخان میں بیوی نے اپنے شوہر پر تیزاب پھینک دیا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا،پولیس تھانہ گوجرخان نے مقدمہ درج کر کے بیوی کو گرفتار کر لیا ہے,مضافاتی قصبہ مطوعہ کا رہائشی کامران تنویر پرائیویٹ سکول ٹیچر ہے، اور اسکی شادی 8 ماہ قبل ہوئی مگر بیوی ناراض ہو کر میکے گئی ہوئی اور مصر تھی کہ طلاق دی جائے،اج طلاق کے کاغذاتِ تیار کرنے کے بعد کامران جیسے ہی یونین کونسل کے دفتر سے باہر نکلا،انتظار میں کھڑی اسکی بیوی نے اس پر تیزاب پھینک دیا،ایس ایچ او تھانہ گوجرخان طیب ظہیر بیگ نے بتایا کہ کامران کی مدعیت میں ایف ائی ار درج کر لی گئی ہے اور اس کی بیوی کو گرفتار کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے،

09/06/2026

I got over 3,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

09/06/2026
04/06/2026

درلتالہ لودیں نیزہ بازی بارش کے باعث نہ ہو سکی۔

03/06/2026

کبڈی 2026 دولتالہ ۔۔۔۔

02/06/2026

بجلی کس کس ایریا میں بند ہے۔
اور کب آئےگی؟؟؟

Address

G. T Road Gujar Khan
Gujar Khan
47850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Gujar khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Gujar khan:

Share