
13/05/2025
*تعاون کی اپیل*
ایک انتہائی غریب اور سفید پوش فیملی جو کرایہ کے مکان میں رہتے ہے گھر کا واحد کفیل ہے اس کی والدہ بھی بیمار ہے انکے بچے کا آپریشن ہے مالی حالات انتہائی کمزور ہونے کی وجہ سے بچے کے آپریشن اور ٹیسٹ اور ادویات پوری نہیں کرسکتے ہے بچے کے آپریشن پر 150000 کا خرچہ ہے اگر کوئ بھائ بہن اس بچے کے لیے کچھ مالی تعاون کرنا چاہتا ہے تو لازمی تعاون کریں تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ آئیں مل کر اس بچے کے لیے ایک قدم اٹھائیں اپ سب سے ریکویسٹ ہے حسب توفیق جتنا ہو سکتا ہے تعاون کر سکتا ہے
Easypaisa 03485762653
دیا گیا سب مدد کریں اللہ پاک انہوں کی مشکلات دور فرمائیں آمین۔