Pomi

Pomi پاکستان تحریک انصاف

25/08/2024

پاکستان میں سب سے زیادہ جھوٹ بولے جانے والا
۔
کہ قانون سب کے لیے برابر ہیے

08/07/2024

دکھ اے نیئ کہ سجن کتے نکلے کتے وی ہوندے تے وفا در ہوندے جناب اے کتیاں توں وی اوتے نکلے

24/03/2024

23 مارچ ہو یا 14 اگست خدارا ہمیں ٹینک اور f16 مت دکھاؤ یہ بتاؤ کہ آپ کے پاس جزیرےکہاں سے آئے ہیں اور ہم imf کے مقروض کیوں ہیں۔

23/03/2024

23 مارچ کے موقع پر فرنٹ لائن پر لڑنے اور سینے پر گولی کھانے والی بہادر فوج کو گوجرانوالہ کا سلام۔۔۔

23/03/2024

پہلے ہم سنتے تھے کہ پاکستان کے پاس وہ میزائل ہیں جو اسرائیل کو 5 منٹ میں تبہا کر دیں گے ماشاءاللہ آج میرے بچوں نے بھی سون لیا ہیے مگر ان کو کیا پتا میزائل صرف ایک سال بعد دھوپ لگانے کے لیے رکھے ہیں

21/03/2024

روزے ہم رکھ رہے ہیں درجات مہنگائی کے بلند ہوتے جا رہے ہیں😜😁🥺

26/02/2024

آج کے بعد ہم پنجاب میں مریم نواز کے نیچے کام کرے گئے!
رانا ثناء😂

23/02/2024

کچھ پڑھے لکھے آدمی جھوٹی اور جاہلوں والی پوسٹیں کرتے ہیں اور ان کو شرم بھی نہیں آتی
سمجھ تے گے ہو گے نہ

23/02/2024

پاکستان جرنل سٹور کو لوٹنے کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا سودا طے ہو گیا ہیے

18/02/2024

‏ن لِیگ سےلاکھ اختلاف سہی لیکن یہ بھی سچ ہےکہ اگرانہوں نےعوام کو تعلیم سےدور رکھا تو نزدیک خود بھی نہیں گئے...!

فارم 45 بدلنا تھا 47 نہیں🤣

17/02/2024

‏سائیفر بھی حقیقت تھی۔ ڈونلڈ لُو بھی حقیقت تھی۔ جعلی عدم اعتماد بھی حقیقت تھی۔

‏اور سازش بھی ایک حقیقت تھی۔ اور ان سب حقیقتوں کے جال میں میرا پاکستان لُٹ گیا۔

13/02/2024

Address

Gujra

Telephone

+923126402910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pomi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pomi:

Share

Category