RAJPUT Magazine International

RAJPUT Magazine International Rana Bashir Ahmad Khan Chief Editor Monthly Rajput Magazine International Contact No; 00923002555074

01/11/2025

Election Day Punjab Bar Council Guranwala

01/11/2025
فخر راجپوت بہن ڈاکٹر لبنیٰ اخلاق خاں، پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سیٹلائیٹ ٹاؤن ، گوجرانولہ کی پہلی انگلش پ...
29/10/2025

فخر راجپوت بہن ڈاکٹر لبنیٰ اخلاق خاں، پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین سیٹلائیٹ ٹاؤن ، گوجرانولہ کی پہلی انگلش پی ایچ ڈی خاتون ڈاکٹر لبنیٰ اخلاق خاں کو شاندار کارکردگی پر پروفیسر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔شہری اور تعلیمی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر لبنیٰ اخلاق خان (بی ایس-19) ایسوسی ایٹ پروفیسر آف انگلش اور پرنسپل (او پی ایس) گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین، سیٹلائٹ ٹاؤن، گوجرانوالہ کو باقاعدہ بنیادوں پر پروفیسر (بی ایس-20) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ترقی کے بعد انہیں پرنسپل (بی ایس-20) کی حیثیت سے باقاعدہ بنیادوں پر ذمہ داریاں جاری رکھنے کا کہا گیا ہے۔ڈاکٹر لبنی اخلاق خان کو ترقی ملنے پر شہری اور تعلیمی حلقوں اور طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی یے بلاشبہ ڈاکٹر لبنی اخلاق خاں جیسی خواتین گوجرانولہ کا فخر اور خواتین کے لئے رول ماڈل ہیں
ڈاکٹر لبنیٰ اخلاق خاں کے اعزازات ۔۔
گوجرانولہ بورڈ میں پہلی خاتون سیکرٹری۔ امریکہ، آسٹریلیا ،اٹلی، پولینڈ اور سوئٹزرلینڈ انٹرنیشنل کانفرنسز میں پاکستان کی پہلی نمائندہ ریسرچ اسکالر۔
پی ایچ ڈی تک اسکالرشپ،
دو بار پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں نمایاں برتری، بحثیت لیکچرر اور اسسٹنٹ پروفیسر ۔
محترمہ ناصرہ اقبال سے اعلیٰ ادبی ایوارڈ یافتہ ۔ 2010 میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر سلیکشن ھوئی۔ پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد اس کالج میں 2020 میں جوائننگ دی۔
قومی اور بین الاقوامی تحقیقی مجلوں میں مقالہ جات شائع ھو چکے ہیں
پی ایچ ڈی کا تھیسس امریکہ کی ورمونٹ یونیورسٹی کی لائبریری میں رکھا گیا ھے۔
اور پی ایچ ڈی کو آسٹریلیا کی ریسرچ آرگنائزیشن

راناارشادالحق خاں ایڈووکیٹ کی طرف سےجِم خانہ کلب میں دیےگئےعشائیہ میں راناابراراحمدخاں ایڈووکیٹ امیدوار ممبرپنجاب بارکون...
29/10/2025

راناارشادالحق خاں ایڈووکیٹ کی طرف سےجِم خانہ کلب میں دیےگئےعشائیہ میں راناابراراحمدخاں ایڈووکیٹ امیدوار ممبرپنجاب بارکونسل،رانابشیراحمدخاں اوروکلاءکی شرکت

راناارشادالحق خاں ایڈووکیٹ کی طرف سےجِم خانہ کلب میں دیےگئےعشائیہ میں راناابراراحمدخاں ایڈووکیٹ امیدوار ممبرپنجاب بارکون...
28/10/2025

راناارشادالحق خاں ایڈووکیٹ کی طرف سےجِم خانہ کلب میں دیےگئےعشائیہ میں راناابراراحمدخاں ایڈووکیٹ امیدوار ممبرپنجاب بارکونسل گوجرانوالہ سیٹ کاوالہانہ استقبال

اپنــــــا مــعــیـــار اپنــــــا اخـــــــلاقاچھـــــا رکھــــــو!!!!!!!✨مـگــــــر ان لوگـــــوں کــــے ســــــاتھ جـ...
28/10/2025

اپنــــــا مــعــیـــار اپنــــــا اخـــــــلاق
اچھـــــا رکھــــــو!!!!!!!✨

مـگــــــر ان لوگـــــوں کــــے ســــــاتھ جــــــو اِســـــں قـــابــــل ہـــــوں!!!!!!!✨️

Me With Brother Rana Ahsan Ul Haq Khan
At Gujranwala Gymkhana Club

راناارشادالحق خاں ایڈووکیٹ کی طرف سےگوجرانوالہ جِم خانہ میں دیےگئےعشائیہ میں رانابشیراحمدخاں پنجاب بار کےامیدوارسیالکوٹ ...
27/10/2025

راناارشادالحق خاں ایڈووکیٹ کی طرف سےگوجرانوالہ جِم خانہ میں دیےگئےعشائیہ میں رانابشیراحمدخاں پنجاب بار کےامیدوارسیالکوٹ سیٹ راناقیصراخترکےساتھ اس موقعہ پررانااحسان الحق خاں،راناعلی آفتاب،راناوقاراحمد، راناعدنان صدیق،راناناصر،رانامبشر اوردیگروکلاءگوجرانوالہ باربھی شریک ہیں

رانامحمداعجازخاں،راؤکامران علی خاں،رانابشیراحمدخاں عابدحفیظ عابداورکی طرف سےچوہدری نویدوڑائچ امیدوار ممبرپنجاب بارکونسل ...
26/10/2025

رانامحمداعجازخاں،راؤکامران علی خاں،رانابشیراحمدخاں عابدحفیظ عابداورکی طرف سےچوہدری نویدوڑائچ امیدوار ممبرپنجاب بارکونسل گجرات سیٹ کی حمایت کااعلان

Address

Moza Khanpur Tehseel Mailsi Distt Veharti
Gujraniwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAJPUT Magazine International posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share