
28/06/2025
سوات سانحہ میں جان بحق افراد کی میتیں ڈسکہ پہنچا دی گئی ہیں ایمبولینسز کے پہنچتے ہی ڈسکہ میں کہرام مچ گیا اس وقت ہر انکھ اشکبار ہے
جان نحق ہونے والوں میں سات سالہ محمد ایان۔47 سالہ روبینہ۔18 سالہ عجوہ۔20 سالہ تزمین۔16 سالہ شرمین۔18 سالہ آئمہ اور 18 سالہ میرب شامل ہیں جبکہ لاپتہ ہونے والوں میں 17 سالہ عبداللہ۔14 عشال۔8 سالہ انفال شامل ہیں امدادی ٹیمیں ابھی بھی لاپتہ افرادکی تلاش کررہی ہے
نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔۔۔