گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز

گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز ہر خبر پر نظر---

گوجرانوالہ کے دماغ کھے آلی کی آن بان شان منزلِ شوق ریسٹورنٹ جسے عوامی ریسٹورنٹ کا خطاب ملا ہوا ہے
27/05/2025

گوجرانوالہ کے دماغ کھے آلی کی آن بان شان منزلِ شوق ریسٹورنٹ جسے عوامی ریسٹورنٹ کا خطاب ملا ہوا ہے

27/05/2025

چک جھمرہ گزشتہ رات ہونے والے قتل کی CCTV فوٹج گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز کو موصولچک جھمرہ فوٹج میں مسلح مخالفین کو ڈیرے مین گھس کر وحید مراد نامی نوجوان پر فائرنگ کر کے قتل کرتے دیکھا جاسکتا ہےچک جھمرہ قتل کی وجہ اہل دیہہ میں مقدمہ بازی کی رنجش تھی جس کی وجہ سے افسوس ناک واقع پیش آیاچک جھمرہ قتل کرنے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ 10 ملزمان کے خلاف تھانہ جھمرہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا

آرپی او طیب حفیظ چیمہ کی پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے ایس ایچ او سب انسپکٹر صفدرعطاء بھٹی کی عیادت کے لئے سول ہس...
15/05/2025

آرپی او طیب حفیظ چیمہ کی پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونے والے ایس ایچ او سب انسپکٹر صفدرعطاء بھٹی کی عیادت کے لئے سول ہسپتال گوجرانوالہ آمد۔
آرپی او نے سب انسپکٹر صفدر عطاء بھٹی کی عیادت کی اور طبی عملہ کو بہترین علاج معالجہ کی سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔
فرض کی خاطر جانوں کی پرواہ کیے بغیر جرائم پیشہ عناصر کے سامنے ڈٹ جانے والے جوان محکمہ پولیس کا قابل فخر سرمایاہیں (آرپی او)
Gujrat Police Mandi Bahauddin Police District Police Narowal Sialkot Police Hafizabad Police Official-Page City Police Officer Gujranwala

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ کی شاندار پذیرائی ،دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت پر حوص...
15/05/2025

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی جانب سے ڈی ایس پی عمران عباس چدھڑ کی شاندار پذیرائی ،دکھی انسانیت کی بے لوث خدمت پر حوصلہ افزائی کی ،عمران عباس چدھڑ جیسے افسران پنجاب پولیس کا فخر ہیں ،ڈاکٹر عثمان انور
عمران عباس چدھڑ کی عزت افزائی پر اہل گوجرانوالہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
وہ درد دل رکھنے والے ایسے آفیسر ہیں جن کی خدمات پر اہل گوجرانوالہ کو ناز ہے ،عوامی حلقے

Commissioner Gujranwala, Division, Gujranwala Imran Abbas Chadhar Imran Abbas Chaddhar Imran Abbas Chadhar Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz Sharif Faisal Farooq Sagar Deputy Commissioner Gujranwala MnaShazia Mir Ata Fareed Ch Maryam Nawaz Sharif.Official

Address

اندرون شہر
Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گوجرانوالہ نیوز اپڈیٹز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share