News updates

News updates Share and like my page as much as possible so that I can work more interestingly. Thank you

26/06/2025

گوجرانوالہ سی سی ڈی پولیس کا ایک اور کارنامہ دو خطرناک ڈاکو پولیس مقابلے میں پار
ویلڈن

26/06/2025

دلہن والوں نے دلہے کی دونوں ٹانگیں توڑ دیں
دولہا تیار ہو کر پہنچا دلہن کے گھر مرزا بھنیکا دولہے کے یار نے موبائل سے وڈیو بنانا شروع کر دی لڑکی والوں نے منع کیا تلخ کلامی ہوئی لڑکی والوں نےباراتیوں پر حملہ کر دیا دولہے کی دونوں ٹانگیں توڑ دیں ایک شخص کے کان کاٹ دئیے متعدد کو زخمی کر دیا
باقی سب تو ٹھیک ہے کان کٹا انسان اب کیا کرے گا کالیا

26/06/2025

معروف سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ وقار بھنڈر ایک دفعہ پھر مشکل میں پھنس گیا جعلی بدمعاشوں نے سالم منڈی میں بھی پیچھا نہ چھوڑا






25/06/2025

نوبیل انعام کیلئے ٹرمپ جیسی اہلیت والا نہیں ملے گا:خواجہ آصف

25/06/2025

پولیس اور خواجہ سراؤں کے درمیان جھگڑا کھسروں کو غشی کے دورے پڑنے لگے سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے اے ایس آئی سمیت ایک کانسٹیبل کو معطل کرتے ہوئے محکمانہ انکوائری کا حکم دے دیا
خواجہ سراؤں کے ساتھ برا سلوک نا قابل برداشت ہے۔ صادق علی ڈوگر
لڑائی جھگڑے کا واقعہ قادر پور راں میں پیش آیا

25/06/2025

گوجرانوالہ علاقہ تھانہ علی پور چٹھہ مدرسہ چٹھہ میں گھریلو ناچاقی پر کیف نامی حقیقی بھتیجے نے کلہاڑیوں کے وار کر کے شازیہ نامی چچی،قمر نامی چچا کو م وت کے گھاٹ اتار دیا
قتل ہونے والے پانچ بچوں کے والدین تھے محلے دار نے قتل کے ٹائم کی کہانی سنا دی

25/06/2025

گوجرانوالہ بااثر افراد کا دن دیہاڑے علی مولا کار کلب کے آفس میں گھس کر مالک شوروم و ملازمین ملازمین پر اسلحہ کے زور پر بہیمانہ ت-شدد سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ملزمان کے خلاف مقدمہ درج تاحال کوئی ملزم گرفتار نہ ہو سکا

24/06/2025

پتہ نہیں ایسے لوگوں کے دل کی جگہ پتھر ہوتے ہیں جو اتنا ظلم کرتے ہیں
محلہ اسلام آباد میں 6 سالہ بچے پر انسان نما درندے کا بہیمانہ تشدد سی سی ٹی وی فوٹیج نے دل دہلا دیا
اہل علاقہ نے طارق نامی جانور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا
خدارا اپنے بچوں کا خود خیال رکھا کریں ہر جگہ ایسے درندے پائے جاتے ہیں

24/06/2025

گوجرانوالہ چلڈرن ہسپتال بھی منافع خوروں کی ریڈار میں کوئی پوچھنے والا نہیں کینٹین مافیا دکھوں کے مارے غریب مریضوں کو سرعام چونا لگانے لگے ہر چیز کے ریٹ دگنے نہیں چگنے 5روپے والا کولڈرنک گلاس 20روپے میں سیل کرنے لگے وجہ پوچھنے پر بدمعاشی پر اتر آتے ہیں جناب ڈی سی صاحب اسٹیڈ مافیا سے تو جان نہ چھوٹ سکی دوسرا کینٹین مافیا بھی دیدہ دلیری کیساتھ لوٹ مار کر رہے ہیں




゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

Jalandhar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News updates:

Share