
29/06/2025
*علی پورچٹھہ*
مرزاعامرسہیل کی خبر زبحہ خانہ کا خراب ٹرانسفارمر عدنان افضل چٹھہ کی خصوصی کاوش سے تبدیل کر دیا گیا حلقہ کی عوام نے عدنان افضل چٹھہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔
محترم عدنان افضل چھٹہ آپکی محبتوں کا شکریہ۔
رپورٹ:-
*مرزا عامر سہیل*