Gujranwala 100 News

Gujranwala 100 News Media

صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری کے بعد تصاویر سامنے آگئیں
07/11/2025

صاحبزادہ حامد رضا کی گرفتاری کے بعد تصاویر سامنے آگئیں

پنجاب بار کونسل کے ضلع گوجرانوالہ  کے فائنل نتائج
02/11/2025

پنجاب بار کونسل کے ضلع گوجرانوالہ کے فائنل نتائج

01/11/2025

پنجاب بار انتخابات گوجرانوالہ
Gujranwala 01 Box counting ابرار احمد 14 vote
رانا سربلند 10
سعید بھٹہ 18
محسن بٹ 12
ظہیر چیمہ 12

01/11/2025

پنجاب بار انتخابات،
گوجرانوالہ بار میں 2950 ووٹ کاسٹ ہوۓ

پروفیشنل گروپ حامد خان گوجرانولہ بار میں وکلاء کنونشن ۔کنونشن میں گوجرانولہ ڈویژن کے امیدوار ان کا اعلان ۔ موجودہ بار صد...
29/10/2025

پروفیشنل گروپ حامد خان گوجرانولہ بار میں وکلاء کنونشن ۔
کنونشن میں گوجرانولہ ڈویژن کے امیدوار ان کا اعلان ۔ موجودہ بار صدر شرافت علی ناہرہ کا کنونشن روکنے کے لیے زور ۔ چوہدری عابد پرویز ہرل ایڈووکیٹ نے وکلاء کنونشن کروا کے ثابت کر دیا ۔

29/10/2025

پروفیشنل گروپ حامد خاں کا دورہ گوجرانولہ ۔
گوجرانولہ 3 سیٹوں پر امیدوار ان کا اعلان ۔
چوہدری خادم حسین آدھی ، محمد سعید بھٹہ ، چوہدری عابد پرویز ہرل

ILF گوجرانولہ ڈویژن کے امیدوار ان ممبر پنجاب بار کونسل کے نام اور سیریل نمبر ۔
27/10/2025

ILF گوجرانولہ ڈویژن کے امیدوار ان ممبر پنجاب بار کونسل کے نام اور سیریل نمبر ۔

گوجرانوالہ کی عدالت میں زیر سماعت لیبیا کشتی حادثے کے  مقدمے میں فیصلہ سنایا دیا گیا سپیشل جج سینٹرل گوجرانوالہ محمد نعی...
27/10/2025

گوجرانوالہ کی عدالت میں زیر سماعت لیبیا کشتی حادثے کے مقدمے میں فیصلہ سنایا دیا گیا سپیشل جج سینٹرل گوجرانوالہ محمد نعیم شیخ نے سماعت مکمل کرتے ہوئے ندیم اسلم اور محمد اسلم اور کو 20، 20 سال قید اور 14, 14 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
مجرموں کو امیگریشن آرڈنینس کے تحت سال قید بامشقت اور 4 لاکھ روپے جرمانہ جبکہ سمگلنگ آف مائیگرنٹ ایکٹ کے تحت 20 سال قید اور 14 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی گئی
مجرموں نے شہری کو 23 لاکھ روپے کے عوض غیر قانونی طور پر لیبیا سے اٹلی بھجوانے کی کوشش کی تھی سال 2023 میں ہونے والے کشتی حادثے میں متاثرہ شہری لاپتہ ہو گیا تھا مقدمہ میں شریک ملزم محمد ممتاز کو قبل ازیں اسی مقدمہ میں 20 سال قید بامشقت اور جرمانہ 14 لاکھ روپے ہو چکا ہے

27/10/2025

پاکستان، اردن اور آذربائیجان امن کے قیام کے لیے غزہ میں اپنی افواج تعینات کریں گے

25/10/2025

گجرانوالہ تھانہ کینٹ کے علاقہ کشمیر کالونی کے رہائش
دونوجوانوں سمیت 3 افراد کو دو نامعلوم افراد نے میر پور ایف ون کے علاقہ میں فائرنگ کر کے مار دیامرنے والوں میں ماجد کھوکھر کا بھائی فیضان کھوکھر نوجوان ملک حذیفہ اور گجرات کا رہائشی نامعلوم نوجوان شامل ہیں پولیس ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان جنہوں نے کالے رنگ کے کپڑے اور کالے رنگ کا نقاب پہن رکھا تھا نے ایک کالے رنگ کی بڑی گاڑی پر حملہ کیا اور فرار ہو گئے

24/10/2025

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی عائد کر دی

24/10/2025

بریکنگ ⚡
امریکہ نے وینزویلا پر حملہ کردیا۔ مختلف شہروں پر فضائی حملے شروع

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala 100 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share