Video funda

Video funda Hi please follow my page
(11)

10/01/2026

چلو جی، گڈ نائٹ! 😴
جو گڈ نائٹ نہ بولے,
اس کے خواب میں الارم صبح پانچ بجے پانچ بار بجے گا ⏰😂
میٹھی نیند سوئیں

Good night friends
😴 🛌

09/01/2026

چلو جی ڈیوٹی پر روانہ،
دل کہہ رہا ہے سو جائیں
اور دماغ کہہ رہا ہے تنخواہ یاد رکھو! 😅
Let's go to office 😎


08/01/2026

☕ چائے پئیں، مسکرائیں، اور ساری ٹینشن کو چھٹی دے دیں…
کیونکہ چائے ہو تو مسئلے بھی بسکٹ لگتے ہیں 😌

04/01/2026

جمعہ
ایک خاموش سی دعا لے کر آتی ہے
کہ جو بوجھ دل پر ہیں
وہ رب کے حوالے کر دو
جو شکوے ہیں
وہ سجدے میں چھوڑ دو۔
جمعہ ہمیں یہ سکھاتا ہے
کہ کچھ لمحے دنیا سے ہٹ کر
اپنے رب کے قریب ہو جائیں۔
آج کے دن مانگی گئی دعا
خالی نہیں جاتی
بس یقین شرط ہے۔
یا اللہ!
ہمارے دلوں کو وہ سکون دے
جو کسی اور سے نہیں ملتا۔
آمین 🤍
Happy Friday 😊




01/01/2026
25/12/2025

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Video funda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Video funda:

Share