
05/03/2024
انشاءاللہ العزیز تنظیم القراء پاکستان کے زیر اہتمام استقبال رمضان المبارک محفل حسن قراءت7 مارچ بروز جمعرات بعد نماز عشاء بازار دیگاں والاں گلی جواہر سنگھ میں منعقد ہونے جا رہی ہیں آپ سب دوست احباب سے اہل محلہ سے گزارش ہیں پروگرام میں شرکت کریں جزاک اللہ
منجانب قاری ضیاء اللہ سیکرٹری اطلاعات تنظیم القراء پاکستان