GforGujranwala

GforGujranwala History, entertainment,culture,famous personalities, sports, showbiz, art and craft, industry & Current affairs of Gujranwala Division

14/09/2025

دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کی شامت،

مختلف علاقوں میں فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں، 1200 کلو سے زائد دودھ تلف

11/09/2025

محلہ اسلام آباد، گھر کے آگے کھڑی خاتون سے واردات کی کوشش،
شیئر کریں اور لونڈوں کو سی سی ڈی تک پہنچانے میں مدد کریں

10/09/2025

قلعہ دیدار سنگھ، پیرا فورس کا تجاوزات و گراں فروشی کیخلاف آپریشن،
تاجر مشتعل، پیرا فورس کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کو گلاسگو میں ایکسیلینس ان پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔
10/09/2025

سی ٹی او گوجرانوالہ عائشہ بٹ کو گلاسگو میں ایکسیلینس ان پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

09/09/2025

مرے کالج سیالکوٹ، "جیوے پاکستان و پاک افواج" سیمینار کا انعقاد،
عوام کا پاک فوج سے بھرپور اظہارِ یکجہتی،

07/09/2025

ساہنکے،چھوٹے گاؤں کے بڑے دل والے مکین،سیلاب متاثرین کیلئے لاکھوں روپے جمع

یہی وقت ہے کہ ہم سب مل کر انکی مدد کریں،حافظ ابوسفیان جالندھری

06/09/2025

گکھڑ، میلاد النبی کا جلوس،
بلال فاروق، میاں صبیح اور کرامت شاہ کی شرکت

ربیع میں آمنہ کے گھر محمد مصطفٰی ﷺ آۓ ختم ہوئ تھی تاریکی اجالے ہر طرف چھاۓ ربیع کی ہی تھی تاریخ اور دن سوموار کا لوگو تر...
05/09/2025

ربیع میں آمنہ کے گھر محمد مصطفٰی ﷺ آۓ
ختم ہوئ تھی تاریکی اجالے ہر طرف چھاۓ
ربیع کی ہی تھی تاریخ اور دن سوموار کا لوگو
ترانے صلی علٰی گونجے کہ وہ اب خیر الورٰی آۓ

04/09/2025

سیلابی ریلہ گزرنے کے بعد تباہی کی داستانیں،
پاک فوج نے ریسکیو آپریشن کر کے بچایا، متاثرین

31/08/2025

سیلاب آ رہا ہے، علاقہ مکین نقل مکانی کر جائیں،
پلکھو و چناب میں بڑے ریلے کی متوقع آمد، مساجد سے اعلانات

29/08/2025

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ،
متاثرین اور خصوصاً سکھ کمیونٹی سے ملاقات

29/08/2025

مریم نواز کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آمد،
40 گاڑیوں کا کانواۓ بھونپو بجاتے ہوۓ آگے بڑھ رہا ہے

Address

Chandni Chowk Model Town
Gujranwala
52250

Telephone

+923216636363

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GforGujranwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share