
22/08/2025
✨📚 گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول نمبر 2 نوشہرہ ورکاں کی شاندار کامیابی 📚✨
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر2 نوشہرہ ورکاں کی ہونہار طالبہ سما فاطمہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 553 نمبر حاصل کیے اور تحصیل نوشہرہ ورکاں کی ٹاپر قرار پائیں 🎉👏
🌟 یہ کامیابی ممکن ہوئی:
🔹 ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک کی قیادت میں
🔹 اساتذہ کی دن رات محنت
🔹 والدین کی دعاؤں
🔹 اور ہیڈ مسٹریس سیدہ شگفتہ ترمذی کی بہترین سرپرستی سے
💐 پوری ٹیم کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🎓