31/01/2025
صدر ادبی تنظیم ادبی سانجھ سینئر شاعر جناب مقصود یاور صاحب کی ساس قضائے الٰہی سے دارفانی سے کوچ فرما گئی ہیں ان کی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب مدوخلیل قبرستان میں ادا کی جائے گی تمام دوست احباب سے شرکت کی درخواست ہے
انعام اللہ ناصر مان
جنرل سیکرٹری ادبی سانجھ
رابطہ
فون نمبر 03028640864
+923266239912