Gujranwala News Updates

Gujranwala News Updates I Love Gujranwala

Faiz Bakhash C.N.C Services
08/07/2024

Faiz Bakhash C.N.C Services

26/11/2023
17/10/2023

Sun Halogen Electric Dish Heater Mould || 1st Sample Clear 💯

آج کل شہر میں اکثر جگہوں پر یہ والے سپیڈ بریکر (Cat Eye) شاید کسی نشئی نے اتارے ہیں یا انتظامیہ نے لیکن نیچے سے نکلے یہ ...
07/12/2022

آج کل شہر میں اکثر جگہوں پر یہ والے سپیڈ بریکر (Cat Eye) شاید کسی نشئی نے اتارے ہیں یا انتظامیہ نے لیکن نیچے سے نکلے یہ کابلے (پیچ) کسی بھی وقت کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتے ہیں۔ اللہ نہ کرے کسی کا سر یا منہ ان پر لگے تو بڑے نقصان کا اندیشہ ہے۔ شہری انتظامیہ نوٹس لے.

17/11/2022

گیارویں کا رزلٹ
گوجرانوالہ کے
98309 سٹوڈنٹس
فیل ہوگئے

13/11/2022

صفر سے فائنل تک آنا
ویلڈن ٹیم پاکستان
آج جیت جاتے تو بہت زبردست ہوتاپھر بھی شاباش
👍🥹👍

‏9 نومبر کو عام تعطیل ہوگیوزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی
08/11/2022

‏9 نومبر کو عام تعطیل ہوگی
وزیر اعظم نے اقبال ڈے کی مناسبت سے عام تعطیل کی منظوری دیدی

سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے میری بیوی کے ساتھ میری نازیبا ویڈیوز بنا کر میری بیٹی کو بھیجی گئی ہیںچوکیداروں خدا کے عذاب...
05/11/2022

سینیٹر اعظم سواتی کا کہنا ہے میری بیوی کے ساتھ میری نازیبا ویڈیوز بنا کر میری بیٹی کو بھیجی گئی ہیں
چوکیداروں خدا کے عذاب سے ڈرو
اگر یہ سب تمہاری ماں،،بہن،،بیوی اور بیٹی کے ساتھ ہو تو کیسا لگے گا،،یا تم لوگوں میں غیرت ہے ہی نہیں۔۔؟

Address

Gujranwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gujranwala News Updates:

Share